السلام علیکم یاسر صاحب ہم اپ کی تقریر بہت شوق سے سنتے ہیں اپ اپنے ہر ولاگ میں تقریر لازمی کا کیا کریں اپ کی تقریر اج کل کے معاشرے پر فٹ اتی ہے اور ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اللہ تعالی اپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے
ausalm.o.alikm yasir bhai kia hal he 2 se 3 me ap ki video deak raha likan en kuch dino me ch..wahid shab bzr nae a rae ap ke sath video me be r wese be
Sandhu bai pagal kyu bna reha loka da.sade 2000 da tyre milda bike da oh v mrf da.search krli mrf Puri duniya ch mashur aa hega Indian aa.tere tyre kiwe 11000 de hoge bai
السلام علیکم سر آپ نے بات بہت اچھی کی اس ٹائم میں بلکل اس طرح ہی چل رہا ہے ہمارا معاشرہ اس طرح کا ہی ہو گیا ہے ہم نے خود ہی اس کو کیا ہے لیکن اب بھی لوگ یاسر بھائی بہت ہی اچھے ہیں دنیا میں مجھے بہت شوق تھا دوست بنانے کا 23 سال کی عمر میں بہت سے دوست بنائے ہیں وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوتے گئے لیکن ابھی بھی کچھ چند ہیں ان میں سے چند بہت امیر ہیں اللہ کا بہت شکر ہے کہ وہ ابھی بھی یاد رکھتے ہیں اور بہت عزت کرتے ہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑتے جب بھی ملاقات ہو نی مجھے محسوس ہوتا کہ میں اپنے سے بڑے کو مل رہا ہوں یہ اللہ تعالٰی کی ذات کا بہت بڑا شکر ہے میں خود ایک مڈل کلاس کا آدمی ہوں اور میری دعا ہے اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین آپ مجھے آپ اچھے لگتے ہو میں خود ایک زمیندار ہوں ذارعت کا ہی ہمارا کام ہے
Bai makki greeb loka to hi tudwa lawi ohna ne kehda Ameer hojana sirf apni lod Puri krnge.greeba ne nhi tang kita tuhanu tuhadi srkaar ne tang kita aa.pls bai de deya kro greeba nu kuj na kuj.sada panjab hmesha langar londa greeba di help krda tahi es waqt traki kr reha