I don't understand a word of what you're saying but I enjoy your videos and all the food and cultural aspects you present. Some day I'd like to visit your country.
Dear Bro.... Nothing to understand... This Mubasir idiotic cook actually marketing Islam and nothing else.... He is an ISI Agent.... Else you tell while cooking why you utter Allah, Bismillah, etc etc
MashaAllah .Mehmaan waqaaii Allah ki rehmat hain ..badi baat achha mezbaan hona hai jo aap ho ...Allah kry jo aap duain dety ho ..wo sab qabool hoon ..
ما شاء الله سبحان الله جزاك الله امين يا رب العالمين اللہ پاک آپ کے علم میں آپ کے کام میں اضافہ فرمائے ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله سبحان الله الحمد لله الله اكبر جزاك الله وخير مجھے آپ کے علم سے بہت محبت ہے اللہ پاک آپ سب کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے امين يا رب العالمين
اسلام علیکم مبشر بھاہی اللہ تعالی آپ کو کامیاب وکامران کرے اور دنیا و آخرت میں کامیابی نصیب فرماے آپ کی ویڈیو میں کافی ٹاہم سے دیکھ رہا ہوں ماشاء اللہ بہت اچھی لگتی ہیں جو آپ اپنے والد صاحب سے محبت رکھتے ہیں اور بچوں پر شفقت رکھتے ہیں والدین کی دعا بہت تاثیر رکھتی ہے میں شارجہ یو اے ای میں ہوں دل چاہتا ہے بہت کچھ لکھوں آپ کے بارے میں مگر لفظ نہیں مل رہے پاکستان زندہ باد اللہ حافظ
Bhai ya recpie hum banatay ha ma Multan say AP ke video both ache ho ke ha our Zain Bhai ke video be ache ho ke ha Allah AP ko our ap Kaya Bhai ko salmat rakay ammen
Wow this kulcha khatai looks so yummy Such a healthy and yummy recipe I wanna have it right now😍👍 This place is so beautiful So many beautiful sceneries are looking so amazing and adorable 😍
مبشر بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ کھانے پینے کی جو بھی چیز بناتے ہیں کمال کر دیتے ہیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے اللہ آپ کو زندگی دے بڑی محنت کر رہے ہیں بس اسی طرح محنت جاری رکھیںمجھے بہت اچھا لگتا ہے آپ سے کبھی جینا سیکھ کر میں نے بھر میں بہت سی چیزیں بنائی ہیں اور انتہائی سستے اور کم قیمت میں بنی ہے بہت بہت مزہ آیا ہےہم آپ دوستوں کے ساتھ جب سیر کے لیے جائیں تو آپ کی ریسیپیز دیکھ کے بناتے ہیں اور انجوائے کرتے ہیں۔ایک بار پھر بتاؤں گا بہت شکریہ جناب محترم مانا جاتا ہے ماشاء اللہ بہت خوبصورت اللہ پاک آپ کو نظر بد سے محفوظ رکھے آمین
Masha Allah, Masha Allah Mubasshir bhai aap ke videos k jo scene hote hain woh Masha Allah bahut khoobsurat hote hain. Aur aap ki dishes bhi Masha Allah bahut khoob hoti hain
Allah aap ko bohat taraki day. Amen. A good informative and lively cooking. When u say Bismillah really it make us feel Allah is the One only One. Keep up the great work.