اعلی سر... مزہ آ گیا ویڈیو دیکھ کر.. ٹور ویلاگ میں اصل چیز ہوتی ھے راستوں کی معلومات.. روڈ کی کنڈیشن.. منزل پر پہنچنے کا وقت..کس روڈ پر آپ نے کتنی دیر میں سفر کیا ھے. آپ نے یہ سب مکمل طور پر بیان کیا ھے ❤❤❤️
اگر آپ نے دونوں نہیں دیکھے تو پہلے کاغان چلے جائیں۔۔ کیوںکہ یہاں کا روڈ مکمل طور پر اچھا ہے، کمراٹ میں روڈ آگے جا کے خراب ہے۔۔ کوشش کریں کہ پبلک ہولیڈیز میں نہ جائیں کیونکہ دونوں جگہ بہت رش ہوتا ہے
@@naeemkayani6303 بھائی اپنا مطالعہ تھوڑا وسیع کریں۔۔ چیزوں کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ ورنہ زندگی پٹواری پن میں گزر جائے گی۔۔ باقی انفراسٹرکچر بہت ہی اہم چیز ہے۔۔ لیکن بھاری سود پہ قرض لے کر موٹروے بنانا یا آئی پی پیز جیسے پروجیکٹ لگانا خودکشی ہوتا ہے۔۔ حالات آپ کے سامنے ہیں۔۔
G Kumrat to family easly ja skti hay, kun akhri point tak garrian ja skti hian...but agr Jahaz banda side pay jana hay to choty bachon ko avoid krin.. kun k treking krna parti hay
Don't take everything in negative sense man, this is a travel guide, and there is no change in road conditions for this year, no development no damge.. guid is fully valid for people tobtravel in 2024.. Baqi kam chuk k rakho tusi
اگر آپ نے دونوں نہیں دیکھے تو پہلے کاغان چلے جائیں۔۔ کیوںکہ یہاں کا روڈ مکمل طور پر اچھا ہے، کمراٹ میں روڈ آگے جا کے خراب ہے۔۔ کوشش کریں کہ پبلک ہولیڈیز میں نہ جائیں کیونکہ دونوں جگہ بہت رش ہوتا ہے