کہتے ھے کے یہ اللھ کی طرف سے ان لوگو کو سزا ملی ھے کیونکے یہ لوگ بہت ھی گندے کام کرتے اور اللھ کی نافرمانی کرتے تھے تو اللھ نے اس پوری بستی کو پھتر کا بنا کر زمین بوس کردیا اور پھر یہ سمندر میں چلی گئ پھر کچھ ماحول کی تبدیلی کے بعد یہ سمندر پیچھے ھٹا تو یہ سب کچھ سامنے آگیا ھمیں اسکو پرنسس اوف ھوم یعنی امید کی شہزادی کہینے کے بجاۓ اس سے عبرت حاصل کرنی چاھے یہ سواۓ گناھوں کی امید کے علاوہ کچھ نہیں یہاں نا تو کسی کو سکون مل سکتا ہے یہاں صرف اسکو دیکھ کر عبرت ھی حاصل کر سکتے ھے
Vlog bohot hi zabardast hai bro ,but ap ko ormara resorts ki hut price pata karna chaia tha vlog me,log jane sy phele waha k resort k bare me sochte boking price kya hai kya ni abi ne new update,