آپ کا سوال سمجھ نہیں پایا 8.5 تیرا کبھی نہیں کسی کا ہوا۔ میرے خیال سے آپ ارم ہول کی بات کر رہے ہیں ۔اگر ہے تو ارم ہول جس طرح میں کٹنگ میں سمجھاتا ہوں اسی طرح سیدھا سیم ام قمیض جتنا ہی رکھ لیں
Bhai mery stitch Kye trouser k sath masla araha Hai k wo neachy say path jata Hai, jab k mein pechla Pala 3 inch Bara rakhti hoo aur khulay mein b 3 inch zaida rakhti hoo plz mujy ass ka solution batye, customer ka tha trouser
Nicely done expert master g thanks for uploading.. Plz answer my question in chest size 23 1/2 or 24 how many inches for armhole? Second question is why shirts chalk areas open up after wearing ?
جی آپ نے پہلا سوال کیا چیسٹ 23 یا 24 ہو تو ارم ہول کتنا بنے گا ۔جو آپ کی چیسٹ ہے اس کا ہاف کر کے اس میں سے ڈیڑھ انچ نکال دے یہ آپ کا ارم ہول تیار آئے گا ۔یعنی 23 انچ چیسٹ کو 9.5 انچ ارم ہول سیدھا اور کراس 11 تیار ہوگا .باقی اگر جسم کا سائز کر لیں تو زیادہ بہتر ہوگا ۔کیونکہ کچھ لوگوں کے بازو بریک اور کچھ کے موٹے ہوتے ہیں دوسرا سوال آپ نے کیا کہ چاک کہاں سے اوپن کرتے ہیں ۔یہ ہر بندے کا اپنا حساب ہے کچھ بہنیں چوک لمبے پہنتی ہے کچھ بہنے چوک چھوٹے پہنتی ہے ۔کم سے کم سیڈ سلائی 12 انچ سے شروع ہوکر 16 انچ تک رکھتے ہیں ۔آپ ویڈیوز پوری نہیں دیکھتے میں ویڈیوز میں ایک ایک چیز سمجھاتا ہوں اگر آپ ویڈیو پوری دیکھیں تو آپ کو کوئی سوال کرنا ہی نہ پڑے
@@darzionline thanks alot for replie...15 inches side sew .. After that challks was opened that look very awkward plz give solution..I saw ur videos very carefully after that I asked questions... Becuz square shirts chest size 23 but you took armhole 8 1/2 ... Once again thanks
بہت شکریہ سر جی۔ سر فرض کریں اگر یہی سائز ہماری نارمل قمیض کا ہے توکیا اس کرتی میں کچھ لوزنگ دینے کی ضرورت ہے یا اپنی قمیض کی سائز میں ہی کٹنگ کرنی چاہیے اور اگر لوزنگ دینی ہے تو بغل جو کہ آپ نے ساڑھے آٹھ انچ رکھا ہے اسے کتنا رکھیں ؟ سلائی کی وڈیو کا انتظار رہے گا۔