خلاصہ یہ ہے کہ موسیقی سننے سے مسلمانوں کے دلوں میں نفاق پیدا ہوتا ہے،جس کی وجہ سے نماز، روزہ اور دیگر عبادات میں دل نہیں لگتا. اس لیے اسے حرام قرار دیا گیا ہے. جزاک اللہ خیرا` کثیرا مفتی صاحب
پہلی قسم کے لوگوں میں جو گناہ کرنا چاہتے ہیں وہ کر لیتے ہیں۔دوسری قسم کے لوگ خود بھی گناہ کرنا چاہتے ہیں اور دوسروں سے بھی کرواتے ہیں۔تیسری قسم کے بد ترین لوگ ہیں جو گناہ کو جائز کرنا چاہتے دین بدلنا چاہتے ہیں۔
Achaey dhun k sath alfaz bolna yahi hi toh khud gaaney ki category mei aata hai...jaha difference hai hi nahi wahin difference khud se paida karke usme thopne se woh different nahi ho jayega...sahih hadith mei ye bhi aata hai ki ap sallallahu alaihi wasallam ne hazrat aisha radi allaho anha se farmaya ki "shadi ke mauke pe unhone Ansar ke pas koi Gane waliya kyu nahi bhaji woh used pasand karte hai" ab bolo .....