Assalamu alaikum Bhai main India se hun aur aap ki video bahut pasand karta Hoon aap aap apni video mein bahut acchi acchi baten batate Ho Allah aapki umra mein barkat Karen Allah aapke dar jaat buland Karen .
السلام علیکم بھائی مجھے آپ سے مشورہ چاہیے میں راولپنڈی کا رہائشی ہوں اور میں چھت پر گوٹ فارمنگ کرنا چاہتا ہوں اور پکے چھت پر بکریاں رہ لیں گی اور 3.5 مرلے کا گھر ہے چھت پر کام کیسے شروع کروں اور اچھی نسل سے شروع کرنا چاہتا ہوں
اپ کی ساری باتیں بلکل درست ہیں اور سچی ہیں آپ کے استاد محترم بلکل ٹھک فرماتے ہیں کہ اللہ کا نام لے کر کام شروع کرو تو چل پڑتا ہے آپ کی وڈیو دیکھ کر بہت سی معلومات ملی ہیں بس اسی طرح وڈیو بناتے رہیں اللہ کامیابی دے
Bht Shukrya Sir Ma Job krta hn Lekin Bht time se.Soch rha tha Apne Busines ka apki Videos Se Ma Kafi Motivate hua Thnku Very Much For Your Motivational Videos God Bless U
آپ کی بات درست ہے دوبئ میں لوسن اور روڈ گراس کی ہے ہی کھلائی کھلائی جاتی ہیں میں خود حیران رہ گیا کےسوکھی گراس کھا کر اتنی صہت مند کیسے ہے تو وہاں پر کام کرنے والے بندے نے بتایا کہ ہے میں کافی پروٹین ہوتی ہے بکریاں ہے کھا کر بہت زیادہ پانی پیتی ہیں اور تھوڑے دنوں وزن گین کر لیتی ہیں
Sir g man sindh se hun ap ne malumat bohat achi di hen man army se redard hun 5 manth ho gye hen man apki batun par amal kar k ye kam karna saru karun ga mery liye dua karna, Thanks
Salam, yeh video France mein dakhi ja rahi hai, aur to the point hai. bohat pasand ayi hai. video mein jo motivation batain, jesay ustad e muhtaram ka Qoul, Himat aur wasail ki baton ney video ko 4 chand laga diya. Good keep it up.
کمرشل لیول پہ گوٹ فارمنگ کریں یا نہ کریں، اگر ہر ایک اپنے خاندان کے حساب سے، دو چار بکریوں اور چھ آٹھ مرغیوں کا اپنے پاس کسی طرح بندوبست کرلے تو یہ کم ہے کہ: آج کے دور میں اسے دودھ، چھوٹا گوشت، انڈے اور مرغی کا گوشت باہر سے خریدنے پر خرچہ بچ جائے؟ ایک ہی بات ہے! کمائے یا بچائے!! اگر آمدنی سب سے بڑی بات کہ غذا کی یہ اہم چیزیں، نہایت تسلی بخش حاصل ہوں گی اور ڈاکٹر کا بل بھی بچ جائے گا!
MASHAALLAH Majid Bhai. INSHAALLAH boht jldi shoro kr rha main apki ab tk koi 25,30 video's dekh chuka hn ar abi tk dekh rha mtlb sari dekh k phr ap sy mulaqat k liay ao ga INSHALLAH
السلام علیکم ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو بنائی آپ نے۔اور سب سے زیادہ جو بزنس سائیکالوجی اور انسان کی ہمت کی بات اس سے 100فیصد متفق ہوں میں کیا مالک کا ہونا ضروری ہے کامیابی کے لیے ۔ میرا مطلب پیسے انوسٹ کرکے ۔ ملازم رکھ کر یہ کام ہو سکتا ہے۔ ملازم رکھتے ان کا قابل اعتماد ہونے کے کام کا تجربہ بھی چاہیے عموماً گاوں میں لوگ مل جاتے ہیں لیکن ضروری نہیں انھوں نے بکری پالی ہو
Bhai Allah apko sehat wali Lambi zindgi dy. Apki videos bahoot Zabardast hen. Me b goat farming start krna chahta hon us se pehly ap se pehly ap se mulaqat krna chahta hon..
Your videos are very motivational. Person like me who lives in city has started thinking in this direction. Congrats on such videos. Also make video on care, precautions, treatment of diseases in goats.
AOA sir ap boht informative vedios bantay hain. I belong to murree and want to start goat farming at small level.kindly tell me. 1. Thanday mosam k liye konsi breed best rahy gi local or other. 2. ziada bachy dainy wali konsi breed ha. 3 kia rajanpoori ya beetal murree ma survive kr jye gi ya cross breed krni ho gi. 4.ziada dood wali breed konsi ha.