*یا اللہ پاک ۔* _ہمیں ۔ صدیق جیسی صداقت ، فاروق جیسی عدالت ، عثمان جیسی سخاوت اور علی جیسی شجاعت عطا فرما_ *یا اللہ پاک ۔* _ہمیں ۔ صبر ایوب اور حسینی استقامت عطا فرما_ *یا اللہ پاک ۔* _مفتی سلمان ازہری صاحب قبلہ ، علامہ قمر غنی عثمانی صاحب قبلہ اور دیگر علماء اہل سنّت و جماعت کو حق بولنے کا جزبہ اور اس پر استقامت عطا فرما_ _اور حاسدین کے حسد ، ظالمین کے ظلم ہر قسم کے مکر و فریب سے محفوظ عطا فرما_ 🤲 *آمین یارب العالمین* 🤲 عزوجل و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم