انجنیئر محمد علی مرزا بھائی بہت بہترین لیکچر دیا آپ نے آپ کو میں اس وجہ سنتی ھوں کہ آپ وہ ھی بات کرتے ھیں جو باتیں بچپن سے میرے ذہن میں گھوما کرتی تھیں نہ میں وھابی نہ میں بابی میں ھوں مسلم علمی کتابی اللہ آپ کے دین کے کاموں میں مزید آسانیاں پیدا کرے آمین ثما آمین
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ۔ کہ بنی اسرائیل 72 فرقوں میں تقسیم ہو گیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت 73 فرقوں میں تقسیم ہو گئی ایک کو چھوڑ کر باقی جہنمی ہیں صحابہ کرام رضوان نے پوچھا یارسول اللّٰہ وہ کون سا فرقہ ہے جو جنت میں جائے گے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ جو صرف مسلمان رہے گے "نہ میں سنی نہ میں وھابی نہ میں بابی میں مسلم علمی کتابی یہ نیا فرقہ بن گیا ہے صرف مسلمان رہنا ہے مسلم علمی کتابی نہیں بننا قرآن و حدیث کی بات جو کہتے ہیں اسے سنے مگر ماننے سے پہلے قرآن وحدیث سے خود دیکھ لیا کریں
ہر اس گستاخ بابے، گستاخ امتی پر لعنت جو سب کچھ دیکھ ، سب سن سکتا ہو ، سب کچھ کر سکتا ہو ۔ مگر : 1)رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کی چوری شدہ نعلین پاک واپس لا کر نہیں دیتے۔ 2) یوٹیوب سے گستاخانہ ویڈیوز ڈیلیٹ نہ کرواتے۔ 3) فرانس کے گستاخوں سے بدلہ نہیں لیتے ۔ 4) ایک معمولی سے کرونا کو نہیں مارتے۔ تاکہ مسلم مساجد میں عبادات سکون سے کر سکیں۔ دو سال ہوگئے اس عذاب میں گھرے ہوئے ۔ -- کیا فائدہ اس کی بزرگی کا جب وہ کچھ نہیں کرتا۔ ؟؟؟؟ -- کتنا بے ادب و گستاخ بابے ہیں کہ چندہ دینے کے علاوہ مریدین کی ہر قسم کی مدد کرتا ہے۔ مگر گستاخی کا رد نہیں کرتا، گستاخی ڈلیٹ نہیں کرتا ؟؟؟؟ -- اس سے طاقتور تو یہودی انجنیئر ہیں جو یہوستان میں بیٹھے تمام ممالک کی کچھ بھی ہیک کرلیتے ہیں۔ -- ماننا پڑے گا کہ اللہ کا کوئی ایک بھی شریک نہیں۔ وہی ہوتا ہے جو اکیلا اللہ چاہے ۔ اللہ ہی نے مخلوق بنائی، اللہ ہی نے مخلوقات کا رزق( ضروریات کی تمام چیزیں) پیدا فرمایا ۔ اللہ ہی آزماتا ہے خوشی و غمی سے، زندگی و موت سے، تنگی و کشادگی سے، اولاد و بانجھ پنے سے۔ اللہ کے سوا کوئی الہ (خدا، گوڈ، بھگوان، معبود برحق، عبادت کے لائق ) نہیں ۔ اللہ ہی کے پاس لوٹ کر جانا ہے۔ اللہ شکر گذاروں کو ہمیشہ کی جنت اور ناشکروں کو ہمیشہ کی آگ دے گا۔ -- دنیا بدقدر کوشش ہے۔ جو جتنی کوشش کرے گا، تو اللہ جتنا چاہے گا اس کو نوازے گا۔ -- سیدنا محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) ، ان کے اھل البیت(علیھم السلام)، صحابہ کرام (رضوان اللہ علیھم) گھر بیٹھے جنگیں نہیں جیتے تھے بلکہ میدان عمل میں جاکر جھاد کرتے تھے ۔ شھید (لڑتے ہوئے قتل ہونا) بھی ہوتے تھے اور غازی بھی بنتے تھے ۔ -- اللہ ہمیں اور ہماری نسلوں کو بت پرستی سے بچانا آمین لا حول ولا قوة إلا بالله اللّهمّ صلِّ وسلِّم وبارِك على عبدِك رسولِك نبيِّك خليلِك حبيبِك قُدوتِنا سيِّدِنا مولانا شَفِيعِنا حياتِنا مُحمّدٍ النَّبِيِّ الأُمِّيِّ وعلى سادتِنا آل محمَّدٍ وعلى سادتِنا أصحاب محمّدٍ وعلى الّذين اتَّبَعُوهم بإحسانٍ إلى يومِ الدِّينِ ۔ اللّهمّ اجعلنا مِنهم ۔ آمين ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-JG06J-2eBB0.html
اللہ کے سچے ولی (دوست)، سچے نبی سیدنا سلیمان (علیه و علی نبینا الصلاة و السلام) کا سچا واقعہ اور بت پرستی کا رد: {فَلَمَّا قَضَيْنَا عَلَيْهِ الْمَوْتَ مَا دَلَّهُمْ عَلَىٰ مَوْتِهِ إِلَّا دَابَّةُ الْأَرْضِ تَأْكُلُ مِنسَأَتَهُ ۖ فَلَمَّا خَرَّ تَبَيَّنَتِ الْجِنُّ أَن لَّوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ الْغَيْبَ مَا لَبِثُوا فِي الْعَذَابِ الْمُهِينِ} [سبإ : 14] { پھر جب ہم نے ان کے لئے موت کا حکم صادر کیا تو کسی چیز سے ان کا مرنا معلوم نہ ہوا مگر گھن کے کیڑے سے جو ان کے عصا کو کھاتا رہا۔ جب گر پڑے تب جنوں کو معلوم ہوا (سوچو !!) کہ اگر وہ غیب جانتے ہوتے تو ذلت کی تکلیف میں نہ رہتے۔} یہ ہے قرآن مجید کا سچا واقعہ ۔ جس قرآن مجید کی ہم سب سے پوچھ ہونی ہے ۔ 1) اللہ کے سچے ولی ، سچے نبی (علیہ السلام) کے فوت ہونے کا پتہ چلا تو جو جنات کام کررہے تھے، سب بھاگ کھڑے ہوئے۔ مگر یہاں بت پرست لاکھوں میل دور بیٹھے سمجھتے ہیں فلاں فوت شدہ بلكہ دفن شده بابے ان کے نفع و نقصان کے مالک ہیں۔ جبکہ وفات کے بعد نبی کا جسم مبارَک زمین پر ہے اور جنات ڈیوٹی لگا کام چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوئے۔ 2) بعض جاھل لوگ جنات سے آنے والے کل کا پتہ کرنا چاہتے ہیں ۔ اللہ نے ان آیات میں سابقہ دور کے مشرکوں کا رد کیا جو جنات سے دعائیں کرتے تھے کہ انھیں تو سامنے فوت شدہ نبی کے فوت ہونے کی خبر نہ ہوئی ۔ آنے والے کل کی خبر کہاں سے لگاتے ؟؟ 3) اللہ نے سچے نبی (علیہ السلام) کی وفات کے لئے موت کا لفظ استعمال کیا۔ 4) ایک اور اہم بات !!! ایک طرف چرسی بابے زندگی بھر مریدین کو ٹھگ ٹھگ کر زندگی گذارتے ہیں، بیمار بھی ہوتے ہیں، نظر بھی خراب ہوتی ہے، ۔۔۔ مگر !! مرتے ہی جاھل مریدین کی نظر میں سپرمین اور مشکل کشاہ بن جاتے ہیں۔ لیکن!! دوسری طرف اللہ کے سچے ولیوں (دوستوں) میں سے ایک سچے ولی (دوست) سیدنا سلیمان (علیه وعلى نبينا الصلاة و السلام ) جن کو اللہ نے بہت قوت و علم دیا۔ ہر جاندار کی زبان سمجھتے تھے اور ان سے ان ہی کی زبان میں کلام بھی کرتے تھے۔ جنات تک ان کے حکم مانتے تھے۔ حتی کہ ہوا کی سواری بھی اللہ نے دی تھی۔ مگر فوت ہوتے ہی جنات ڈیوٹی لگا کام چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوئے۔ 5) ایک سچے ولی، اللہ کے سچے طاقتور نبی (علیه الصلاة والسلام ) تک وفات کے بعد جنات کو پکڑ کر کام نہیں کروا سکتے تو باقی کون ہے جو نبي (علیھم الصلاة و السلام ) سے اوپر ہو ؟ نبي (عليھم الصلاة والسلام ) سے اوپر کوئی بھی امتی نہیں۔ 6) بتائو اللہ کی مانیں یا کہانی بازوں کی ؟ کلمة طيبة پڑھ کر ہم نے اللہ کے عہد ، اللہ کی کتاب تھامنے کا عہد کیا ہے۔ اس ہی سے پوچھ ہونی ہے۔ کہانیوں والے اپنا ہاتھ کاٹیں گیں۔ اللہ ہمیں ہر گمراہی سے بچانا آمین اللہ ہمیں اور ہماری نسلوں کو بت پرستی سے بچانا آمین لا حول ولا قوة إلا بالله اللّهمّ صلِّ وسلِّم وبارِك على عبدِك رسولِك نبيِّك خليلِك حبيبِك قُدوتِنا سيِّدِنا مولانا شَفِيعِنا حياتِنا مُحمّدٍ النَّبِيِّ الأُمِّيِّ وعلى سادتِنا آل محمَّدٍ وعلى سادتِنا أصحاب محمّدٍ وعلى الّذين اتَّبَعُوهم بإحسانٍ إلى يومِ الدِّينِ ۔ اللّهمّ اجعلنا مِنهم ۔ آمين
بت پرستوں [١] کا اللہ عزوجل پر اعتراض کا جواب : (حصہ 1) -- جب بت پرستوں سے کہا جاتا ہے کہ تمھارے فلاں جعلی خدا اپنے مندر (شرک کے اڈے) کی حفاظت نہ کر سکے تو وہ فورا کہتے ہیں تمھارے اللہ عزوجل نے بھی کعبة کی حفاظت کیوں نہ کی ؟ * مشرکین اپنے جعلی خدائوں کا مقابلہ خالق کل اللہ عزوجل سے کرتے ہیں۔ -- اگر وہ عقیدے کے مشرک نہ ہوتے تو انسانوں کا مقابلہ انسانوں، مخلوق کا مقابلہ مخلوق سے کرتے۔ مخلوقات میں سب سے اعلی، انسانوں میں سب سے اعلی ہمارے نبي محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) ہیں۔ -- اگر اللہ پر اعتراض کرنے والے یہ لوگ عقیدے کے مشرک نہ ہوتے تو کہتے: * یہ تو اللہ پاک نے خود قرآن مجید میں حکم دیا کہ فوت شدہ لوگوں سے دعائیں کیا کرو وہ تمھاری دعائیں قبول کریں گیں۔ * دیکھو محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) ، اھل بیت النبي (علیھم السلام ) ، صحابہ کرام (رضوان اللہ علیھم ) نے بھی حفاظت نہ کی۔ -- مگر !! انھیں معلوم ہے کہ نہ محمد رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) ، نہ اھل بیت النبی (علیھم السلام ) اور نہ صحابہ کرام (رضوان اللہ علیھم) ایک دوسرے کو غائبانہ پکارتے تھے۔ اور نہ انھوں نے اس کی تعلیم دی۔ -- یہ مخلوقات، فوت شدہ کو ہر جگہ سے پکارنا، غائبانہ پکارنا، مافوق الاسباب پکارنا تو بت پرستوں نے بہت بعد میں ایجاد کیا ، شیطان مردود کی وحی سے اللہ عزوجل کی صفات میں الحاد کرکے۔ [٢] -- اللہ عزوجل ہم سب کا اکیلا خالق مالک رازق ہے۔ اس پر مسلمان اور سابقہ و موجودہ بت پرست متفق ہیں ۔ [٣] اللہ نے ہمیں آزمائش کے لئے پیدا فرمایا ۔ اللہ خوشی و غمی، فائدہ و نقصان سے اپنی مخلوقات کو آزماتا رہتا ہے۔ اصل زندگی تو آخرت کی زندگی ہے۔ وہاں مومن شکرگذار ہمیشہ کی جنت میں جائیں گیں اور مشرک ناشکرے ہمیشہ کی آگ میں۔ -- اختلاف اس پر ہے جنھیں انھوں نے اللہ کو چھوڑ کر ، اللہ کی نازل کردہ وحی کے بغیر مشکل کشاہ ، حاجت روا بنایا ۔ اس کی کیا دلیل ہے ؟ -- مشرکین نے اللہ عزوجل کی رحمت و حکمت سے مایوس ہوکر انکو پکڑا ہی اس لئے تھا کہ وہ دنیا میں ان کو جلد فائدہ دیں مگر جب وہ ان کو فائدہ دینا تو دور کی بات اپنے مندر (شرک کے اڈے) تک نہیں بچا سکتے ، اپنی مندر (شرک کے اڈے) سے مکھی تک نہیں اڑا سکتے ۔ تو ان بے فائدہ جعلی خدائوں (بتوں) کو پکارنے کا کیا فائدہ ؟ -- اکثر سوال پوچھتا ہوں کہ بزرگوں کو ماننے سے مراد اگر ان سے دعائیں کرنا ہے۔ ان کو غائبانہ پکارنا اور ان سے غائبانہ مدد کی امید کرنا ہے۔ تو پھر تم اپنے موجودہ داتا، غوث، 33 کڑوڑ مشکل کشاہوں سے پہلے کے داتا، غوث دیکھا ہی دو ؟؟؟ -- ان سے پہلے بھی دنیا آباد تھی ۔ سیدنا آدم علیہ السلام سے لے کر آخری نبي محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) تک ،ان کے اھل بیت (علیھم السلام) ، ان کے صحابہ کرام(رضوان اللہ علیھم) کس کو پکارتے تھے ؟ کیا اللہ کے علاوہ سے دعائیں کرتے تھے ؟ * الدعاء هو العبادة "دعاء (پکارنا) ہی تو عبادت ہے" * لا إله إلا الله " اللہ کے سوا کوئی الہ (خدا، گوڈ، بھگوان، معبود برحق، عبادت کے لائق) نہیں ۔ -- جب یہ مشرکین اپنے خود ساختہ داتا، غوث، 33 کڑوڑ مشکل کشاہ سے پہلے اللہ کے علاوہ کوئی داتا، غوث، مشکل کشاہ نہیں دیکھا سکتے ۔ تو پھر کس وحی سے انھوں نے اللہ کی صفات میں الحاد کرکے جعلی خدا نکالے ؟؟؟؟ -- جیسے سابقہ مشرکین نے اللہ کی صفات میں الحاد کرکے اللہ سے اللات، عزیز سے عزی وغیرہ نکالا تھا۔ فرشتوں، جنات، فوت شدہ انسانوں کو اللہ کی صفات میں عطائی شریک کیا تھا۔ اور وہ اس باطل شرکیہ عقیدے کا اقرار حج و عمرہ کرتے وقت تلبیہ کی صورت میں بار بار کرتے تھے کہ " اللہ آپکا کوئی (ذاتی) شریک نہیں مگر جو (عطائی) شریک آپ نے خود بنائے ۔ ان کا اور ان کے اختیارات کے اصل مالک آپ ہی ہیں۔" [٤] استغفر اللہ العظیم واتوب اللہ الیہ ۔ * ولا یشرک فی حکمه احدا (18:26) کوئی ایک بھی اللہ کا شریک نہیں۔ -- یاد رکھنا ہمارا کلمہ طیبہ ہے "لا الہ الا اللہ " " اللہ کے سوا کوئی بھی الہ (خدا، گوڈ، بھگوان، معبود برحق، عبادت کے لائق) نہیں ۔" ہمارا کلمہ میں "لا إله إلا الله " کے بعد یہ کفریہ کلمات نہیں " الا شریکا هو لک تملكه وما ملك" یا "الا ماشاء اللہ" یعنی " مگر جو اللہ خود سے اپنے عطائی شریک بنا لے۔" استغفر اللہ العظیم واتوب الیہ یاد رکھنا ! اللہ عزوجل کی شان نہیں اپنے ساتھ کسی ایک کو بھی اپنا شریک بنائے۔ وہ اکیلا کافی ہے۔ اللہ عزوجل ہر عیب سے پاک، ہر شریک سے پاک و بہت بلند ہے۔ -- جاری ہے ۔ پڑھیے حصہ 2
بت پرستوں [١] کا اللہ عزوجل پر اعتراض کا جواب : (حصہ 2) ------- حاشیہ -------- [١] قال رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) لَا تَقُومُ السَّاعَۃُ حَتَّی تَلْحَقَ قَبَائِلُ مِنْ أُمَّتِی بِالْمُشْرِکِینَ وَحَتَّی تَعْبُدَ قَبَائِلُ مِنْ أُمَّتِی الْأَوْثَانَ۔ ترجمہ: رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی، جب تک میری امت کے (کچھ) قبائل مشرکوں سے نہ مل جائیں گے، اور جب تک میری امت کے (کچھ) قبائل بتوں کی عبادت نہ کریں گے۔ (سنن أبي داود: 4252 وسندہ صحیح) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) نے وفات سے پہلے دعاء کی "اے اللہ میری قبر کو بت نہ بننے دینا جس کی پوجا کی جائے" {اللهم لا تجعل قبري صنماً يُعبد } (رواه الإمام مالك في الموطأ) [٢] {وَللهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَىٰ فَادْعُوهُ بِهَا ۖ وَذَرُوا الَّذِينَ يُلْحِدُونَ فِي أَسْمَائِهِ ۚ سَيُجْزَوْنَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ} [الأعراف : 180] {اور اللہ کے سب نام اچھے ہی اچھے ہیں۔ تو اس کو اس کے ناموں سے پکارا کرو . اور جو لوگ اس کے ناموں میں الحاد (مخلوق کو اللہ کی صفات دینا) کررہے ہیں ان کو چھوڑ دو۔ وہ جو کچھ کر رہے ہیں عنقریب اس کی سزا پائیں گے } [٣] سابقہ مشرکین اللہ کو جانتے مانتے تھے ۔ پڑھیں : * سورة المؤمنون (٢٣) آيات ٨٤ - ٨٩ * سورة يونس(١٠) آية ٣١ * سورة زخرف (٤٣) آيات ٩، ٨٧ * سورة زمر (٣٩) آية ٣٨ * سورة العنكبوت (٢٩) آيات ٦١ - ٦٣ [٤] صحیح مسلم،کتاب الحج، باب: التلبية و وقتها وصفتها { عن ابن عباس رضي الله عنهما. قال: كان المشركون يقولون: لبيك لا شريك لك. قال فيقول رسول الله صلى الله عليه وسلم: “ويلكم ! قد. قد” فيقولون: إلا شريكا هو لك. تملكه وما ملك. يقولون هذا وهم يطوفون بالبيت. } { ابن عباس (رضي اللہ عنھما) سے روایت ہے کہ انھوں نے کہا کہ مشرکین بھی کہا کرتے تھے "اے اللہ ہم حاضر باش غلام ہیں ، آپکا کوئی شریک نہیں ۔" فرمایا ۔ "تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) نے فورا ٹوکا۔ کہا تمھاری خرابی ہو ۔ رک جائو رک جائو۔" پھر وہ مشرکین کہا کرتے تھے۔ " مگر جو آپکے شریک ہیں۔ تو ہی انکا اصل مالک ہے۔ انکی اپنی کوئی ذاتی ملکیت نہیں ۔" وہ طواف کرتے جاتے اور یہ (کفریہ) جملے رہراتے جاتے تھے۔ } -- جبکہ مسلمانوں کی تلبیہ ہے : { لبيك اللهم ! لبيك. لبيك لا شريك لك لبيك. إن الحمد والنعمة لك والملك لا شريك لك} { ہم حاضر باش غلام ہیں ، اے اللہ ! ہم حاضر باش غلام ہیں۔ ہم حاضر باش غلام ہیں آپکا کوئی بھی شریک نہیں ۔ ہم حاضر باش غلام ہیں ۔ بے شک ساری تعریفیں آپ ہی کی ہیں، ساری نعمتیں آپ ہی کی ہیں، ساری بادشاہی بھی آپ ہی کی ہے۔ آپکا کوئی بھی شریک نہیں ۔ } الحمدلله مسلمانوں کی تلبیہ میں عطائی شریک والے کفریہ الفاظ نہیں ہیں۔ -- جب منافقین نے غزوہ احد میں آرزو کی کاش ان کے پاس بھی اللہ کے اختیارات میں سے کچھ اختیارات ہوتے تو اللہ نے رد کیا وہ سابقہ کفریہ دور والی آرزو کر رہے تھے۔ يَظُنُّونَ بِاللهِ غَيْرَ الْحَقِّ ظَنَّ الْجَاهِلِيَّةِ ۖ يَقُولُونَ هَل لَّنَا مِنَ الْأَمْرِ مِن شَيْءٍ ۗ قُلْ إِنَّ الْأَمْرَ كُلَّهُ للهِ ۗ (ال عمران، آیة ١٥٤) {الله کے بارے میں ناحق (ایام) کفر کے سے گمان کرتے تھے اور کہتے تھے بھلا ہمارے اختیار میں کچھ معاملہ ہے؟ تم کہہ دو کہ بےشک سب معاملات اللہ ہی کے اختیار میں ہیں} -------------- اللہ ہمیں اور ہماری نسلوں کو بت پرستی سے بچانا آمین لا حول ولا قوة إلا بالله اللّهمّ صلِّ وسلِّم وبارِك على عبدِك رسولِك نبيِّك خليلِك حبيبِك قُدوتِنا سيِّدِنا مولانا شَفِيعِنا حياتِنا مُحمّدٍ النَّبِيِّ الأُمِّيِّ وعلى سادتِنا آل محمَّدٍ وعلى سادتِنا أصحاب محمّدٍ وعلى الّذين اتَّبَعُوهم بإحسانٍ إلى يومِ الدِّينِ ۔ اللّهمّ اجعلنا مِنهم ۔ آمين
منافق کسی حال میں خوش نہیں ہوتا تم جیسے ہی اس کے جال میں پھنس سکتے ہو ۔ الحمد اللہ ہم سب کو مانتے ہیں ان کے مقام اور رتبے کے ساتھ اور دیتا صرف اللّٰہ پاک کی ذات ہے بیشک اس بغیرت کے اور بھی بہت سے بیان ہے جن میں یہ بکواس کر رہا اس بغیرت کو ٹھیک سے سمجھانا بھی نہیں آتا وہ بیان تم جاہل لوگ سن بھی لو تو بات کو درگزر کر دیتے ہو جن پر بونکتا ہیں وہ خود ہی نپٹ لیں گے اور اور یہ 🐕 کتا بونکتا ہے کہ قادیانی عیسائیت سے بھی افضل ہے لعنت ہو ایسے عالم پر اور اس کی باتوں کو مانئے والوں پر
@@informativecontent4778 آپ کو پتا ہے یارسول اللّٰہ نعرہ والی بدعت کب سٹارٹ ھوئی جب جناب ابوبکر صدیق رض مسلمہ کذاب (جس نے سب سے پہلے جھوٹی نبوت کا دعویٰ کیا تھا ) کے خلاف جنگ کی تو دونوں طرف سے نعرہ تکبیر کی آواز گونجتی سمجھ نہیں آ رہی تھی تو پھر نعرہ رسالت وجود میں آیا اور یارسول اللّٰہ کہنے والے پہچانے گئے اور جھوٹے نبی کا ساتھ دینے والے بھی پہچانے گئے اور زور دار جنگ ھوئی اور اللّٰہ نے جناب ابوبکر صدیق رض کو فتح عطا کی اب اس بدعت کا اندازہ لگا لو یہ سہی ھے یا نھیں۔
سبحان اللہ سبحان اللہ بہت ہی جچے تلے اور مناسب ترین الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے بہترین منطق اور دماغی گرہوں کو کھولنے والی دلیلیں دے کر ثابت کر دیا آپ نے ۔ بے شک آپ نے اپنے حصے کا کام کر دیا ۔ آپ کے حصے جو مسلمان ہونے کے ناطے سے کام تھا وہ آپ نے پورا کردیا ۔ سلامت رہیں اور خوش رہیں ۔
@@nadeemunir burrii maut to barailvy mushrk molvey marte hai jin ke leye jahnam hai ... Engineer Mohammad Ali Mirza sahab es dour ka khuda ki tarf se aek naemat hai musalmano ke liye aur mushrikin molveyou ke liye aag
Azrat suleman AS n phr jinno s ku bola k wo takht la ao.......is lia k un ko maloom tha k allah k wali k paas itni taqat hoti hai....k wo khi s b takh la skta h
@@rafayrizvijointlp1146 bewakoof insan unhon ny ye tu nai farmaya Tha naoozbillah k Ya jinn wali meri madad farma... Unhon ny jinn ko order kya aur woh le Aya.. Ab tum jinn ko b Wali kh rhy ho
مرزا علی کی اس بات سے مجھے کافی سمجھنے کو ملا۔۔۔میں اکثر بیمار رہتا ہوں اور اللہ سے یہ شکوہ بھی کیا کرتا ہوں کہ میں جب آپ سے مدد مانگتا ہوں تو آپ میری فورا مدد کیوں نہیں کرتے۔۔۔۔ تو مرزا علی صاحب نے اس کا بہت اچھا جواب دیا ۔۔۔❤️❤️
اللّه پاک ایسے لوگوں کو ہدایت حاصل کرنے کی توفیق عطا کرے کیوں کے غیب کی مدد صرف اللّه سے ہی ( اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِین ) مانگی جا سکتی ہے اور وہی ذات ہے جو مدد کرنے کا لائق ہے
تو پھر ۔ یا ایہا الذین آمنوا استعینو با الصبر والصلوۃ۔ کا کیا مطلب ہے؟ ہر طرف دیکھو صرف اس جاہل کو نہ دیکھو جو ہر ولی اللہ پر بھونکتا رہتا ہے بے فیض انسان مغرور انسان
@@abdulmannan268 bas yar esy logo ki door Allah ne sarkashi me deli kar di he k jitna fitna phela sakte ho phela lo JB Allah door tat Kare ga phir inginior or us k sathiyo k hosh thikane ayin he in shallah zror jnab
حضرت جیلانی رع کے حضور" نذر نیاز" پیش کی۔ یہ جملے ساتھ ساتھ ضرور شامل کریں تا کہ آپ کے عقلمند مریدوں پر یہ تاثر پڑتا جائے کہ جب پیر صاحب کے حضور حاضر ہوا جاتا ہے تو "کچھ" پیش بھی کیا جاتا ہے۔ واہ واہ کیا بات ہے ۔ کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے
ek jahil tha kah raha ke jin logon nein india mein masjid girayi hai woh sare ke saare andhe ho gaye...... maine kaha ke are jahil main india mein hi rahta hoon. main indian hoon. tujhe pakistan mein ye pata chal gaya aur main naheen jaan saka jabke main khud india mein hoon....wo bhaag gaya ye sun ke...
One Man Army Ali bhai......... Dil ko bahut sukoon mila Aap jaese best teacher ko pa kar.......... Allah aap ko apne hifzo aman me rakhe.....ameen.....
❤️ آللہ سبحان وتعالی کے سواء کوئی مشکل کشاء حاجت روا داتا غریب نواز لجپال غوس آعظم دستگیر حاضر ناظر غیب دان مختار قل کوئی نہیں نہیں نہیں کوئی بھی نہیں کارخانہ آلی میں کسی کو دخل اندازی کا حق نہیں
یار مجھے تو اس بات پر افسوس ہو رہا ہے کہ یہ اپنے بابوں کا مقابلہ اور موازنہ اللہ تعالیٰ سے کروا رہے ہیں ۔۔ مثلاً جب بمب بلاسٹ کے وقت داتا صاحب نہیں تھے تو مکہ میں کرین گرنے کے وقت اللہ تعالیٰ کہاں تھے۔۔۔ کمال کی منطق ہے ان لوگوں کی۔۔ استغفرُللہ
@@wildae. axha Wesy Apko Ksy Pta Chal Gya mare halat Ka kya ap Koi Angel (Frishta) han? Yan kuch Aur han Kisi ko Judge krny sy Phly Apni Uqaat Ka ilm Hona Lazmi hy jo k apko bilkul b nai.
@@Shami1824 jahil insan Allah ki ata k sth wala aqeeda h.koi sunni sheikh abdul qadir ko Allah k muqablai m ni lata h. Unko Allah ka ajiz bnda manta h. Un k wasila s Allah s dua krna jaiz h is ko shirk khnai wala khud gumrah h.
@@maazh3958 ہاہاہاہا اوکے ۔۔۔ ویسے یہ کیسا عطائی ہے کہ فرشتے آتے تھے اللہ کلام کرتا تھا 40 سال کچھ بھی کھایا پیا نہیں جنگلوں میں رہتے تھے جوتے اڑتے تھے بیٹھے بیٹھے ڈوبتا جہاز بچا لیتے تھے مردہ زندہ کر دیتے تھے ہڈیوں کو کہتے اٹھو اور میرے حکم سے زندہ ہو جاو۔۔ یار کوئی ایک بات قرآن و احادیث پہ فٹ نہیں بیٹھتی پکا بتاو انسان ہی تھے نا وہ؟
Agar aap pehle se barelvi the to aap bakhoobi jante honge ki kisi bhi wali se sirf ye kaha jata hai ki aap allah ki bargah me dua kar de ki meri ye dua qubool ho jaye
@@kazimmohammad960 wo bhi to indirectly mangna he hua na ALLAH pak direct bhi sun skte hain or wali agr zinda hai to usse dua krwa sakte hain unke wafat k bad wo koi help nhi kr sakte Han Agr ap unke bataye hue ache kam pe amal kr sakte hain jo Quran or sunnat se sabit ho to
😠😡😠😡😠😡 Astagfiullahillazi Baba ku bachane ke liye Allah ki bhi Gusthaki kar rahe hai ye.., EMAM Ali bhai aap kaam chukk ke rakho..., lots of love and respect from Bangalore 🇮🇳🇮🇳
Sahi baat boli apne Allah ko compare kar rhe hai apne babao se sharm bhi nahi aati enki acha hua ki Allah me mujhe bhi barelviyat se bacha liya mai bhi kabhi enme se ek hua krta tha sukhar hai Allah ka
Billa Bhatti bhai me ek Hindu hu or Isha Masiah ko bhi respect deta hu q ki unhone duniya ko shanti ka raasta dikhaya .Aap chahe kisi bhi dhram ko follow kro lekin jaruri h ki aap achhe kaam kro
Ainda kisi bhy insan s koi madad ni mangna. Jb bhuk lagai khana ni khana sirf Allah s dya krna k teri bhuk mitadai. Jb beemar ho doctor insan k pas madad k liay ni jana.
@@maazh3958 Asslam-o-Aleikum mere pyare bhai, Surah Al-Maida ki 2nd ayat mein Allah Ta'ala farmata hai k neiki aur perhezgari mein aik doosre ki madad karo, aur gunah aur zyadti mein baham madad na do. To zahri asbaab mein madad karne ka to Allah Ta'ala khud keh raha hai. Agar Allah Ta'ala khud aik doosre se madad lene ka keh raha hai, to phir Surah Al-Fatiha mein "Iyyaka naubudu, wa iyyaka nastaeen" ("Hum teri hi ibadat karte hain aur tujhi se madad mangte hain) ka kya matlab hai? Iss se zahir hua k ghaib mein sirf Allah Ta'ala se madad mangi ja sakti hai, aur zahri asbaab mein aap ko Allah ka hukam mante hue doosron se neik aur parhezgari k kamoon mein madad leni chahiye. Shirk sab se bara gunah hai, jis ki koi maafi nahin akhirat mein. So please bhai, mind na kijiye ga, hum aap se koi bughz nahin rakhte, balke aap ko sach aur haqq pe mabni towheed ki taraf bulana chahte hain.
@@Islamicnews-ec5bx Ara konsa munazra...ye Jo brelvi wood ki funny stories sunata Hain Inka bara main koi kuch nhi Bolta...Kon Mana ga yaar dimagh se Kam lo...ye kokab shaitani to daily Naya joke sunata he
ali bhai brand o ap mein sirf apko sunta ab din raat kano mein avaz ati aksar i was shocked to know about all of things and im thankfull you made me a better muslim and a better umat e muhammadi SAW❤️