Salam zawar bhai thanks for very impretive videos .. Bhai main bhi ik liboratry shuda gadi hareed raha hon plz ap bata den kon kon c chezon ka hayal rakoon Dulicate number ki waja se libortory hoi hai matlab do dadiyan aik hi number pe thi jis main ye wali pass hokar ai hai or mali ki demand 5k hai to kintne main lon or kis chez ka hayal or chek lon shukriya bhai ap k reply k bad hi koi faisala laine ka karoonga. Waiting for ur reply
Salam Allah aap ko jza dey Mera aik experience hua ha aik bandy ny jeep khareedy aur woh hud lebourtary krwany k liye car ly gay is ki kya reason ho skti ha
Zawar bhai sapurdari gari leni ho to kese pata chale g k sapurdari k paper asal hai ya 2no .aur sapurdari wali gari ko token ni lagta kya . Ans me plz zawar bhai
Laboratory k bary me aapka concept totally wrong hai, Laboratory k bad car or b ziada trusted ho jati he, ye INFO share karen na k logo k taasur ko base bana kr ghalat info den,
یہ جاھل ان پڑھ دلال ھوتے ھیں۔ جن کو قانون کا کچھ پتہ نہیں ھوتا۔ سادہ لوح، ان پڑھ لوگوں کو الو بناتے ھیں۔ کیونکہ ان پڑھ۔ سادہ لوح۔ بے وقوف لوگ خود جاکر ایکسائز افس سے معلومات لے نہیں سکتے۔ یہ دلال ان کو بے وقوف بناکر ان سے پیسے بٹورتے ھیں۔ پھر کہتے ھیں پاکستان میں کرپشن بے ایمانی ھے۔ جب اپ خود دلالوں کے پیچھے بھاگیں گے۔ ان سے پوچھیں گے۔ انکی باتوں پر یقین کریں گے۔ تو پھر قصور حکومت کا نہیں۔ اپ کا اپنا ھے۔ یہاں کمنٹس میں لوگ ان سے ایسے پوچھ رھیے ھیں جیسے یہ ایکسائز ڈیمارٹمنٹ کا چیرمین ھو۔ یا ترجمان ھو بھئی اپ خود متعلقہ ڈیپارٹمنٹ جاکر خود ساری معلومات کیوں نہیں لیتے؟ اب ڈوپلی کیٹ بھی کوئی پوچھنے والی بات ھے۔ بندے سے کاغذات گم ھوجائیں۔ تو کیا نئا کارڈ نہیں بنائے گا؟ اپ وہ سمارٹ کارڈ ایکسائز افس لے جائیں۔ تصدیق کرائیں۔ تسلی کرائیں۔ کہ یہ کارڈ اصلی ھے یا نقلی؟ اس گاڑی کا ریکارڈ کمپیوٹر میں ھے یا نہیں؟ اگر کلئیر ھے تو بس کہانی ختم۔ جو تعلیم یافتہ باشعور لوگ ھوتے ھیں۔ وہ ڈوپلی کیٹ کارڈ والی گاڑی کی قیمت میں ایک روپے کم نہیں کرتے۔ کہتے ھیں او ایکسائز سے کلئیر کراتے ھیں۔ جب سب کچھ کلئیر۔ تو پیسے کیوں کم؟ یہی حال لیبارٹری کا بھی ھے