اسلام وعلیکم بلاول رفیق چیمہ، چشتیاں سے آفتاب اقبال صاحب کیا حال ہے میں امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے سر میں آپ کا پروگرام بہت شوق سے دیکھتا ہوں اور بڑا مزہ آتا ہے اور ساری پریشانیاں ختم ہو جاتی ہے اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین سر آپ سے گزارش ہے کہ ہم آپ کے پروگرام میں شرکت کس طرح کرسکتے ہیں