Kamran bhai jhoti tareef boht krte hain.ek shirt hogi r bar bar suit kehen gay.bnda pochay k suit mau shlwar r dopta nhi ata kya k sirf shirt h pehnni hai 😂😂
ماشااللہ جی اللہ پاک اپ کے کاروبار میں برکت ڈالے ہماری دعائیں اپ سب کے ساتھ ہے اگر پہاڑوں کا نظارہ دیکھنا ہو تو میں اپ سب کو موسٹ ویلکم کرتا ہوں بقایا مقدر نصیب میں یہ ہوگا وہ پہلے بھی ملتا رہے پھر بھی ضرور ملے گا اپنا خیال رکھنا میری بہن بھائیوں کوئی بھروسہ نہیں ہے زندگی کا کب ختم ہو جائے یہ عارضی زندگی ہے اج ہے تو کل نہیں