ببو کتنی عزت تھی آفتاب اقبال کے شو میں یہاں کوئ مزہ نھی اتا دیکھنے کا ہم اج آفتاب اقبال صاحب ہی کا شو دیکھتے ہیں جنید سلیم بھی اچھے انسان ہیں مگر افتاب اقبال ہمارے دل میں رہتے ہیں
آپ کو غیر جانبدار رہنا چاہیے جبکہ آپ ایک جماعت کو فیور کہ رہے ہیں یہ صرف آپ کا ذاتی خیال ہے آپ بھی میں نہ مانوں والے یوتھیے بن رہے ہیں ۔۔ آپ کا شو کامیڈی کیلئے دیکھا جاتا ہے سیاسی جماعت کیلئے نہیں