بہت شکریہ کافی پرانی یادیں تازہ ہو گئیں. عوامی توہمات کا ہم کیا کہیں، بنیادی طور پر یہ چونے کے غار ہیں جس میں پانی کے ساتھ چونا آکر ہوا لگنے سے جم جاتا ہے جو مختلف شکلیں اختیار کر لیتا ہے جسے انگریزی میں calcification کہتے ہیں. باقی سب کہانی قصہ ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں. ایسے دور دراز علاقوں میں بزرگانِ دین اللہ والے عبادت و ریاضت کی غرض سے رہتے ہیں تاکہ دنیا والوں کی نظروں سے دور رہ کر سکون سے یاد الہی کرسکیں. آپ ایک ویڈیو پیر پٹھا پر بنائیں ٹھٹھہ سے آگے سجاول والے راستے کی طرف ہے جمیل شاہ داتار کے مزار پر
یا تو آپ نے دنیا نہیں دیکھی یا پھر ہم گمراہ ہیں ۔۔۔کیونکہ میں نے دیکھا شاہ نورانی وہاں جانے سے بہتر بندہ اپنے پیسے کسی کچرے میں پھینک دے وہاں کچھ بھی نہیں بس پتھر باقی سب جھوٹ کہانیاں کچھ بھی نہیں میرے حساب سے جو قبر وہ بھی جھوٹ ہے کوئی بزرگ نہیں وہاں بس وڈیروں کمائی کا اڈہ بنایا ہوا وہاں جو لوگ آتے ہیں دنیا جہاں کے جاہل شکل حولیے سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے 😂
Logoon ki jahaalath hae , ISLAM.KO.NAZAK BANA KER RAKH DIYA GAE IN JAHILOON NAE .. THANKS FOR BEAUTIFUL COVERAGE REALKY ENJOYED. THANKS K♡K NYC - USA 🇺🇸
Bht zabrdst bhai gay ap thy hmy to yakeen kary dekh k hi maza arha tha bht itna khubsurat h sb MASHA ALLAH se apka nature b bht acha h bht zabrdst mjhy vedio dekh k maza aya bht pakistan zindabad bht khubsurat h hmara pakistan
Great vedio piyare bhai Allah azzawajal apko 2no jahan ki bhalae naseb kre ameeen summa ameeen Norani Noor har Bala door is se behtar jaga pore Pakistan mai nhe hai Norani Norani hai Wallah 💚💚
MashaAllah amazing AK BAAT lagi wasey bohat see hain place amazing per AK bohat khrankon lagi KY jab car oper pahaar per rokh jati nahi chalti tuo sab jetey shah noorani boltey tuo car chaal part8 amazing 🤗👌
Subhan Allah subhan Allah subhan Allah subhan Allah subhan Allah subhan Allah subhan Allah subhan Allah subhan Allah subhan Allah subhan Allah subhan Allah
عقل والون کي لئي تعجب کي نينشيان هين۔۔۔ سب سچ هين کهانيا۔۔۔ اگر آپ ڱسي ادهر کي باشندي ڪو لي کر۔۔۔سب جگهون کي تعرف کرواتي تو۔۔۔ ديکنهي والو کا کابهي سير سيرهو جاتا