ڈاکٹر فرحان ورک اور عمر چیمہ نے بڑی اہم گفتگو کی ھے۔ فیک نیوز کے originator کو تلاش کرنے کی بجائے اس نیوز کے benefiters تلاش کرنا اھم ھے۔ فیک نیوز کو isolation میں نہیں دیکھا جا سکتا ۔۔۔ میری رائے میں یہ مسئلہ mass communications کے لوگ حل کر سکتے ہیں, ڈیجیٹل ایکسپرٹس کی مدد سے ۔۔۔ فیک نیوز کنٹرول نہ کی گئیں تو دنیا آگ کا گولہ بن جائے گی۔
فیک نیوز کے پھیلاؤ کی روک تھام کا موثر سسٹم قائم کیا جانا چاھیئے, اس سے بھی ضروری یی ھے کہ جب بھی یہ ثابت ھو جائے کہ جان بوجھ کر منصوبے کے تحت فیک نیوز بازی کی گئی ھے تو اس جرم کے مرتکب افراد کو سخت اور فوری سزائیں دی جائیں تاکہ ھر کس و ناکس کو تنبیہ ھو جائے کہ اس جرم کے ارتکاب کا انجام صحت بخش اور مالی منفعت کا ذریعہ نہیں بن سکتا۔
عمر چیمہ ٹھیک کہہ رہا ھے کہ "لوگ اپنی مرضی کا سچ سننا چاہتے ہیں" ۔۔۔ دوسری اہم بات فیک نیوز کی اکنامکس کا ذکر کیا گیا ھے۔ ایکو چیمبرز یا سوشل میڈیا ببل میں رھنے والے لوگ ناقابلِ اصلاح اور قابل رحم ہوتے ہیں۔
Excellent professional informative program on Fake News by most favourite panel including the host. Media Literacy for students plus effective defamation laws implementation are urgently required.
لُبِ لباب یہ ہے کہ احتساب کا فقدان ہر شرپسند کو پنپنے کے راستے دیتا ہے، ہر اس شخص کو رگڑا جائے جو کسی بھی جھوٹ کو آگے بڑھائے خاص طور پر اس کو ضرور لتر پولا کریں جو تخصیص کے ساتھ عوام کے جذبات کے ساتھ کھیلتے ہیں
ہمارے نبی 36:06 36:28 36:29 ص نے فرمایا: کسی آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی سنائی بات بغیر تحقیق آگے بتاتا پھرے. بنیادی اصول منفی یا پریشان کن باتوں کو پھیلانے کے متعلق ہے. اگر لوگوں کو بتایا جائے کہ جس کے پاس تحقیق کے ذرائع نہیں ہیں وہ منفی خبر کو کبھی بھی فارورڈ نہ کرے یہ فارورڈ کرنا جرم قرار دیا جائے.
❤ Your Right sir❤y kmzori jodishnli ki hy .gunah gar ko sza Mily to koi bhi Fack news phylant s phly 100 bar sochy ga❤ ALLAH PAK Pakistan UR PAK FOJ KO HMYSHA APNI HIFZOAMAN M rkhy❤ AMEEN❤ M NOMAN BALOUCH ISLAMABAD 🇵🇰
ماشاءاللہ بہت اچہی گفتگو ہوئی سلیم صاحب میں بہی اپنی رائے دینا چاہوں گا آپ لوگوں نے بچوں کی تعلیم کی بات کی یہ اچھی ہے ہونی چاہیے لیکن سب سے پہلے قانون بنایا جائے کہ سیاست دانوں کی زبانوں کو کیسے لگام لگانی چاہیے سیاست دان کو حدود کی اندر رہ کر سیاست کرنی چاہے ماضی کے 5 سالوں میں پاکستان کا کردار اخلاق کو جو تباہ کیا وہ وہ سیاسی لوگوں نے کیا اس درخت کی جڑ سوشل میڈیا نہیں اس کی جڑ سیاست دان ہیں سوشل میڈیا بہی ان ہی لوگوں نے بنایا ہر چیز کی حد مقرر ہونی چاہیے کیا ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں جو تعلیم عطاء فرمائی اس کی اسٹڈی پہلے سیاست دانوں کو کرنی چاہیے اور قانون میں ان لوگوں کو اس مبارک تعلیم کا پابند بنایا جائے تو پہر انشاءاللہ باقی نظام خودبخود ٹہیک ہو جائے گا پلیز میری آواز کو آگے تک پہنچانے میں رہنمائی فرمائیں اللہ حافظ❤❤❤❤