سر جی پہلے ھم مسلمان ہیں پھر پاکستانی ہیں صوبہ پنجاب ھو یآ خیبر پختونخوا ھو سندھ ھو بلوچستان ھو ھم سب بھائی بھائی ہیں اور پاکستانی ہیں اور ھم سب ایک پاکستانی قوم ہیں جلسے میں سب بھائی جائیں گے انشاء اللہ انشاء اللہ انشاء اللہ آمین ثم آمین یا رب العالمین
اپنی قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ ہفتے والے دن لاہور کے جلسے کے لیے کشتیاں جلا کر نکلیں- اس ناجائز حکومت کے خلاف مزاحمت فرض ہے جو ہر آئین و قانون پسند شہری کو کرنی چاہیے کیونکہ یہ ہماری نسلوں کی بقا کی جنگ ہے! غازی عمران احمد خان نیازی کا اڈیالہ جیل سے پیغام♥️🔥
وعلیکم السلام بیشک آمین ثم آمیــــــــن ❤️❤️❤️❤️ بیشک اللهم صلی على محمد و على آل محمد كما صليت على ابراهيم و على آل ابراهيم انك حميد مجيد(¤)اللهم بارک على محمد وعلى آل محمد كما باركت على ابراهيم وعلى آل ابراهيم انك حميد مجيد(¤)