ہر ماں اپنی اولاد کی بہترین تربیت کرتی ہے لیکن وہ اولادیں بہت کم ہوتی ہیں جو اپنی ماں کہ تربیت کی لاج رکھتی ہیں،خوش قسمت ہےوہ ماں جس کا بیٹا ماجد ہے♥💐💚
اللہ 5 تن پاک علیہ السلام اس بچے کو سلامت رکھے اور خاص رحمت کرے یہ بچے کا کمال نہیں اس کے والدین کی تربیت ہے ویری ویری ناہس میرا سلام ہو اس بچے کو 🇵🇰❤️🇵🇰❤️
I salute this young man and pray for this honest and true believer Of Allah swt . Trillions Of prayers for him and his family. Ahmeen. A role model for the whole Nation.
Asalamualaikum. When writing ma sha Allah in Arabic/english, we should NOT write it as “mashallah” or "mashaallah" or "mashAllah" because it changes the meaning. Whether Arabic or English please make sure we write it properly as “Ma sha Allah" .
بہت خوب ، ماجد کے کے ساتھ ساتھ ماجد کے دکان مالکان کو سلام اور ماجد کے والدین کو بھی سلام جنہوں نے اپنے بچوں کو ایمانداری کی تربیت دی اور ایسی ایمانداری سچے مسلمان ہونے کی ایک خاص نشانی ہے
کاش اس بچے کے ساتھ ساتھ ہمارے پیارے ملک پاکستان اور پاکستان مین رہنے والے ہر ادارے کے لوگوں کو بھی یہ بات سمجھ آ جائے کہ حرام اور حلال کیا ہوتا ہے اور حرام کھانا کتنا گناہ اور
ہر لحظہ ہے مومن کی نئی آن نئی شان کردار میں گفتار میں اللہ کی برہان قہاری و غفاری و قدوسی و جبروت یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان زندہ باد چھوٹے بھائی ولدن
ہمارے پاکستان میں اس جیسے بہت سے اچھے لوگ ہیں انہیں نیک لوگوں کی وجہ سے ہمارا پاکستان قائم دائم ہے اللہ سب کو نیکی کی ہدایت دے آمین ثم آمین 💖💕💔💓💖پاکستان زندہ باد💕💔💔🇵🇰🇵🇰🇵🇰💔
Allah Pak Is Bhai Ko Hamesha Honest Banae Rakhe.. Duniya Me Honesty Nhi Laikin Is Larke Ne Dikhaya K Abhi Bhi Kahi Na Kahi Honest Log Mojood Hen.. Salute To You Bro..
Maine Kbi Iski Video Ko like ni kia aaj Frist time kr ri ho. Like Orr bht Khush hu Ed larky per Allah Isko iska ajar ata kere ameen orr aisi olad Allah har ma ko ata kere