بہترین ۔الفاظ کا چناؤ بے مثال اور ادب سے بھرپور کوئی ثانی نہیں آخر میں ایک نعرہ عمران خان زندہ باد جس نے سب کو ننگا کر دیا کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان۔ بوڑھے بچے جوان مرد و زن کے زبان پہ ایک ہی نعرہ عمران خان ہے لیڈر ہمارا
ہم ن لیگ کے تمام رہنماؤں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے غریبوں کو پانچ پانچ ہزار روپے بھی دیئے لاہور کی سیر بھی کروائی اور لندن سے آئے ہوئے ایک باندر کا تماشہ بھی دکھایا
حبیب صاحب آپ کے وی لاگ کا کوئی ثانی نہیں . کیا خوبصورت انداز ، لفظوں کا چناؤ، اردو ادب اور بہترین مثالیں، خدا نے آپکو بہت علم سے نوازہ ہے ۔ آپ کا ویلوگ اردو ادب کا ایک شاہکار ہوتا ہے ۔ اللّه آپکو بہت عزت اور استقامت دے
Habibi bhai bola tho Morgan freeman ka lia tha but I want steal it from the one who said it. “I want to sleep on your words” Nothing can praise and appreciate the selection on words. Hun tho main Pashtun urdu ki itni smaj nai but Jo beh Apna bola lajawab bola May Allah be with you Ameen
آنکھوں سے آنسو رواں ہیں اور دل میں طوفاں بپا ہے۔ یا اللہ اپنی کائنات کو حرکت میں لا ہمارے ان بچوں کے مستقبل کی خاطر۔ ایک بہتر زندگی جینے کا تو انہیں بھی حق حاصل ہے۔ میرے رب تیرے یہ لاچار بندے تیرے آگے دامن پھیلاتے ہیں کہ اب اس ظلم کے آگے بند باندھ دے۔ ظالموں کو انکے چہرے دکھا دے وہ اسی آگ میں مر جائیں۔ آمین۔