بھاٸی میں آج ہی اس کی شاپ پر گیا ہوں بہت ریٹ بتا رہا تھا میں نے آپکے چینل کا ریفرنس بھی دیا لیکن اس نے مناسب نہیں کیا یہ صرف ویڈیو میں ہی میاں مٹھو بنتے ہیں میں روزہ کی حالت میں گیا ہوں اس کے پاس لیکن کوٸی باگینگ نہیں کی مجھے بہت غصہ آیا اس بندے پر
مکرم و محترم اسلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ بھائی جو آپ نے 18000 ہزار کا را کا بتا ہے اور اس ساتھ والا 4فٹ والا 3 پوشن والے کا کیا ریٹ اس کا 3 پوشن والے کا ریٹ نہیں بتایا وسلام