بازار کی کوئی بھی چیز نہیں کھانا چاہئے کہیں بھی ھو ختی کہ کمپنی کی بھی فوڈز سے پرہیز کرنا چاہئے کیونکہ یہ سب گندگی ھوتی ھے یہ تمام چیزوں کی پکینگ اچھی ھوتی ھے جبکہ کوالٹی زیرو ۔
ہمارے متعلقہ محکموں کے افسران کہاں گم ہیں صرف تنخواہ اور ان سے پائے لے کر عوام کو زہر کھلا رہے ہیں ۔ اس گندے پانی میں کیمیکل تیزاب وغیرہ بھی شامل ہوتا ہے ۔ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ رب العزت آپ کو سلامت رکھے اور جزائے خیر عطا فرمائے آمین
یہ سب پرائیوٹ ہسپتالوں کے لیے ہی ہو رہا ہے ویسے ڈاکٹر کہتا ہے الحمدللہ آج میرے پاس پانچ سو مریض آئیے اور ایکا ہزار مریض آئیے 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 جب ڈاکٹر ہی شکر پڑھ رہا ہے مریضوں کی تعداد پہ تو پھر اس قوم کا اللہ ہی حافظ ہے
ہم تو گھر لا کے کھال اور کھریاں اتار دیتے ہیں پھر سالن بناتے ہیں کھال ہم نہیں کھاتے ہر ٹائم تو گوبھر میں رہتی ہے کھال ہر چیز گھر میں بنایا کرو اود پاک صاف طریقے سے
Shame on Pakistani food department !!! And all responsible departments including government failures since same people having political business generation to generation.THEY BUSY HANDLING THEREPERSONALBUSINESS MONEY TRIPLING ,.These kinda people need to get arrested if there is any law left May ALLAH GUIDE US. 🙏
My dear colleague you did a great job by exposing the cleaning process of very much liking food items by our citizens. It’s a big violation of law related to environmental regulations. For God sake don’t go out to eat such items in big restaurants, just bring them at home and prepare them by yourself if you are very foody family. I have done such surveys in Lahore in 1990s through daily Pakistan,🇵🇰 Lahore. I started from the environment office in Lahore and spread it more. Freelance journalist/lawyer london uk 🇬🇧
استغفراللہ مجھے ویڈیو دیکھ کر ڈر لگ رہا تھا کہ کہیں خدا نہ کرے بھائی کو آگ میں نہ پھینک دیں یا چھری سے حملہ نہ کر دیں حقیقت سامنے لانے پر جزاک اللہ ❤❤❤❤
اس ملک کی لوگوں کو دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے مسلمان قوم تو سب سے افضل قوم ہے جن کے حصے میں سرداروں کے سردار نبیﷺ آۓ لیکن جہالت کی انتہا ہے اللّٰہ کو بھول گۓ ہیں قبر کا خوف نہیں ہے حرام مال میں سکون ملتا ہے ان لوگوں کو ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے پھر کیسے وہ اپنے بھائی کا برا سوچ رہا ہے بڑی دلیری سے بیماریاں بانٹ رہا ہے 😰😰😰😰😰
جناب اس میں بال صاف کرنے والا کیمیکل استمعال کرتے ہیں جس سے یہ بالکل صاف ہو جاتا ہے اور لوگ خوش ہوتے ہیں کے اس کے ساتھ بالکل بھی بال نیں ہیں😂😂😂جتنا مرضی جلا لیں جلانے سے اس کے بال مکمل صاف نیں ہوتے اصل کمال بال صفا کیمیکل کا ہوتاہے
آپ دلیر ہو۔ ۔ مگر عقل کا تقاضا یہ ہے کہ اس طرح کی جگہوں پر جانے سے پہلے لازمی ذاتی سیکیورٹی اور پولیس نفری لے کر جانا چاہئے ۔ ایسے لوگ مجرمانہ فعل کو معمولی بات سمجھتےہیں ۔
People know what are they feeding them but Lahori don't care, Islamic Democratic Pakistan,(made name of Islam, rashool predict of Pakistan (that what people are calims😔 ))
Chief minister marium Sardar ko nazar chashma lagana chaiye Lahore jse city mai awaam ko cancer bhaicha jaraha hy plastic ka dhuwa gandagi yai cancer nhi to kya hai. Afsoos howa vdo deikh kr but salute hy sache sahafi ko good job bro you are expose punjab government performance where is cm of punjab?
Oh my god what these people are doing playing with human health what is food authority doing why don’t govt give strict punishment to them so that they don’t play with lives of people