Darakhaton mean se ye dikh saky jaga bani chahee. khair khushi ki bat hai k aj bhi qayam hai. sath he ye bhi khyal ata hai. k ye mehfoz isi liy hai k chhoopa huwa hai. werna hamry jyaly kab ka tod chuky hoty.🌹🌿♥️mazrat k sath ye hai to such
Iffi bhai mai lahore sy ho or mai ny suna hy yha kuj or bhi Mujasmay thy jo ab nhi hy kindly in k bary mai bhi koi video kry baki ap ki Videos bht informative hoti hy ❤❤❤❤❤
Assalam walekum rahmtullah barkathhu السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ افتخار بھائی لاہور لاہور ہے یہ تو سچ ہو گیا بہت زبردست اپ نے ویڈیو بنائی ہے دل خوش کردیا ہم تو کراچی میں بیٹھے ہوئے ہیں کراچی میں بٹھا کے اپ نے لاہور گھما دیا کسی دن شاھ شادرہ میں جو مقبرے ہیں بادشاہوں کے ذرا اس کی بھی وزٹ کریں مہربانی بہت بہت شکریہ
لاہورٸیے بڑے دل والے ہیں۔ایک گورے استاد کو اس کی تعلیمی خدمات کی وجہ سے ہو بہو اسی طرح مال روڈ سڑک کنارے پنجاب یونیورسٹی اولڈ کیمپس کے صدر دروازے کے پاس کھڑے رہنے دینا علم دوستی اور تاریخی حقاٸق سے والہانہ عقیدت کا اظہار ہے، کبھی کبھار تو کمیٹی والوں کا ایک آدھ ملازم اس مجسمے پر ٹاکی شاکی بھی مار جاتا ہے۔
Iffi Yaar,Ksy Din Tera vi Mujasma Lugg jana Mall Road tae,teri Chatkori Videos de ittraaf Chi, Ouhh Drakulay,Z{Kalil Kamar} Lakhari te vi Vlog krna si,
Danish sir Iftikhar Sahib created a peaceful content and shows a documentary for many kind of places and other things. So, iftikhar sahib not related to the sensitive topic ❤❤❤❤❤
اچھا ہوا کہ اتنی اہم جگہ میں توپ کے قریب فوارے میں پڑا گند نظر آگیا ۔اس کو تو صاف اور شفاف ہونا چاہیئے تھا۔ اب کیا کیا جائے ۔ٹاؤن حال والے خیال فرمائیں، 😮😢
آفیسر گند مچانا ہمارا قومی شعار ہے آپ دنیا میں گھوم کر دیکھا ہے کتنی صفائ ہوتی ہے - آفیشل میں بھی لاہوریا ہوں اور سنت نگر میں بھی کچھ عرصہ رہا ہوں پاکستان بننے کے فورا”۔ بعد یعنی اگست 1947 میں پھر ہم صدر شفٹ ہوگۓ تھے Ehsan Khan from Virginia