#Lahori_Chana_Recipe
#Lahori_Chany
#Chiker_Cholay
#My_Kitchen_My_Recipes
this is an authentic recipe of lahori chany , try once and u will love the taste
لاہوری چنے
آئل 1 کپ
چنے ابلے ہوئے۔ 1/2 کلو
مسور کی دال 2 کھانے کے چمچ
پیاز باریک کٹا ہوا 1 عدد
زیرہ 1 چائے کا چمچ
لھسن،ادرک پسا ہوا 2 کھانے کے چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
نمک. حسبِ ضرورت
ہلدی 1 چائے کا چمچ
چنوں کا پانی، حسب ضرورت
چنا مصالحہ کے اجزاء
ثابت دھنیا 1 کھانے کا چمچ
کالی مرچ 1 کھانے کا چمچ
بادیان کا پھول 1 عدد
لونگ 6,8 عدد
دار چینی 1 ٹکرا
کالی الائچی. 1 عدد
سبز الائچی 2 عدد
گرائنڈ کر کے پاؤڈر بنا لیں
تیاری کے اجزاء
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
چنا مصالحہ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
میٹھا سوڈا 1 چٹکی
ھری مرچ 2,3
Like, Share and Subscribe our channel for more recipes ☺️🙂
🌺You tube channel link
/ @comfood791
🌺Facebook page link
/ mykitchenmyrec
🌺Instagram
Mykitchenmyrecipe
12 сен 2021