بلا شبہ تمہارا رب ہی زیادہ جاننے والا ہے اس کوجو اُس کے راستے سے بھٹک گیا اور وہ ہدایت یافتہ لوگوں کو بھی زیادہ جاننے والا ہے۔🇵🇰 yaqeenan tumhara perwerdigar ussay bhi khoob janta hai jo apney raastay say bhatak gaya hai , aur unn logon ko bhi khoob janta hai jinhon ney seedhi raah paali hai .🇵🇰 Indeed, your Lord is most knowing of who has gone astray from His way, and He is most knowing of the [rightly] guided. 🇵🇰💖🇵🇰
کاش کہ ہمارے پیارے وطن میں مذہبی انتہا پسندی ختم ہو جائے، اللہ کرے کہ ہمارے ملک میں دوسرے مذاھب پہ کفر کے فتوے لگنے ختم ہو جائیں تو اس طرح ہمارا پیارا وطن جنت نظیر بن جائے۔