AOA, kesi hain ap. Bahot bahot shukria, JAZAK ALLAH KHERAN. Ap k mix achar bhi try kia tha bahot zabardust tha , sub k bahot pasund ahyah . ALLAH PAK kush rakhain .Kia ap normal home use k ly souji k panjeri banan batah dain ghi
لہسن کی مقدار کتنی لینی ہے۔ مصالحہ جات کے نام اور مقدار کی لسٹ بنا کر ویڈیو کے اختتام پر اگر آپ کہیں پر آویزاں کر دیں تو ویلوگ نا صرف جاذب نظر لگے گیں بلکہ صارفین کو آپ کے بتائے ہوئے کھانوں کے طریقے یا چٹ پٹی چیزیں بنانے میں بڑی آسانی بھی ملے گی۔