Ak wakt tha mai Sunn k roota rha yeh naat Aor Alhamdolillah aajh ALLAH ne meri sunn li hai aor 3 ko meri flight hai Ummra k liyee am Very happy for everything Alhamdolillah♥️🥀
Aha Meri Bhi Thi Flight 🛫 🛫 🛫 Is Sal 10 May Ko Ya Allah Pak Humara Umarah Karna Apni Pak Bargah Men Qabol o Mazor Farma Le Ameeeen😢😢 Aqa Alehisalam k Darbar Se Aane ko Dil Nai Kar Raha Tha aha woh Kaifiyat Kesi Thi 😢😢😢😢😭😭😭😭😭😭
Mashaallah 1 ashiq e rasul Owese qarni the Jinke ishq ki misal aaj bhi di jati hai Aur 1 owese qadri hain jinke ishqe rasul ki misal aane wali nasal degi بلا شبہ فی زمانہ آج کے اویس قرنی ہیں میرے اویس قادری فی زمانہ عشق رسول کی بہترین مثال ہیں میرے اویس قادری دکھاوا اور نمو سے کوسوں دور ہیں میرے اویس قادری اے اللہ ہمیں بھی ایسا بنا جیسے ہیں میرے اویس قادری۔۔۔
Masha Allah azzawajal Kya baat hai .... Agr koi sachcha aashiqe Rasool Sallallahu Alaihi Wasallam.. ye naat Shareef dil se sune to uski aankho se aansu zaroor aaayenge Allah azzawajal hm sbko madeena Shareef ki haziri naseeb farmaye
ماشاءاللہ ۔ اللہ پاک کا کرم بے بہا ہو قبلہ اویس رضا قادری صاحب پر ۔ یہ ہماری دلوں کو آقا کریم رؤف الرحیم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کی یاد کے نور سے منور کرتے ہیں ۔ اللہ پاک دونوں جہانوں میں کریم آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشنودی و رضا کی بارشیں فرمائے ۔ آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین الکریم الحبیب الشفیع محمد خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ۔
میں نعت تیری پڑھنا میں ذکر تیرا کرنا اس ذکر دی برکت نہ میری قبر وسا دینا This line was heart touching Allah pak owaise bhai ko lambi umer ata farmaye or in k kam me barket
لچپال نبی میرے درداں دی دوا کرنا ۔۔۔ میں نعت تیری پڑھنا ۔۔۔۔۔۔۔ میں ذکر تیرا کرنا ۔۔۔۔۔۔ اس ذکر دی برکت نال۔۔۔۔ میری قبر وسا دینا ۔۔۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔۔💚💚💚
*🌹1- درود شریف کی کثرت اور مداومت اُسی کو نصيب ھوتی ھے جس کو حضورﷺ اپنے سینے سے لگانا چاھتے ھیں* *🌹2- درود شریف کی کثرت اور مداومت مسلسل اسی کو نصیب ھوتی ھے جس کا حضورﷺ پہلے اپنی مجلس اپنی شان کے مطابق امتی کا ذکر کرتے ھیں پھر یہ سعادت امتی کو نصیب ھوتی ھے ۔۔۔۔!!!! 🥰* *🌹3- درود شریف کی کثرت اور مداومت مسلسل اسی کو نصیب ھوتی ھے جس کو قربتِ محمدیﷺ کے لئے چُن لیا جائے😘* *🌹4- درود شریف کی کثرت اور مداومت اسی کو نصیب ھوتی ھے جس کا خاتمہ بالخیر اللہ اور رسولِ پاکﷺ چاھیں ۔۔۔!!!💕* *🌹5- درود شریف کی کثرت اور مداومت اسی کو نصیب ھوتی ھے جس کو اللہ اپنے اور فرشتوں کی سُنت پر عمل پیرا کروا کر اپنی مجلسِ درودِ پاک* *کی اپنی شان کے مطابق میں شامل کرکے خود اپنی منشاء کے مطابق چاھتا ھے💗* *🌹6- درود شریف کی کثرت اور مداومت اسی کو نصیب ھوتی ھے جس کے اللہ پاک اپنے بندہ کے گناہ معاف نیکیوں میں اضافہ اور درجات بلند فرمانا چاھتا ھے ۔۔۔۔!!! اور جو بندہ گناہوں سے پاک اور جس کے درجات بلند ھوگئے قربت محمدیﷺ نصیب ھوگئی وہ تو پھر مستجاب الدعوات ھوگیا ۔۔کیا یہ کم رتبہ ھے۔۔۔۔!!!!*💞 *🌹7- درود شریف روزانہ ایک ھزار بار کی سعادت حاصل کرنے والے شخص کو مرنے سے پہلے ھی جنت دِکھا دی جاتی ھے اور اس کا جنت میں ٹھکانہ بھی دِ کھا دیا جاتا ھے ۔۔۔۔۔!!!!😍* *🌹8- درود شریف کی کثرت اور مداومت کرنے والے کو ولایت نصیب ھوجاتی ھے ۔۔۔۔!!!!💓* *🌹9-درود شریف کی کثرت اور مداومت کرنے والے پر کسی قسم کا جادو🖤 اثر نہیں کرتا اور نہ ھی کوئی اس کو حاصلِ فیض سلب کرسکتا ھے ۔۔۔۔!!! 🤍* *🌹10- درود شریف کی کثرت اور مداومت کرنے والے کو سرکار دو عالمﷺ کی زیارت اور اس کی تربیت خود رسولِ کریمﷺ یا حضرت خضر علیہ السلام کی زیر ِ نگرانی ھوتی ھے یہ شرط درود خضری پڑھنے والے کو نصیب ھوتی ھے ۔۔۔۔۔!!! ♥️* *🌹11- درود شریف کی کثرت اور مداومت والے شخص کا درود پاک سرکارِ دو عالمﷺ کی بارگاہ میں بمع والدین کے نام کیساتھ فرشتے پیش کرتے ھیں- ایک ایسا فرشتہ اللہ پاک نے اس کی ڈیوٹی حضورﷺ کی بارگاہ میں لگا رکھی ھے اور اس کو اتنا علم دیا گیا ھے کہ وہ دنیا جہاں کے تمام بنی نوع انسان کے نام بمعہ والدین کے جانتا ھے تو سوچیں کہ سرکار دوعالمﷺ کے علم کا کیا عالم ھوگا ۔۔۔۔اسی نکتہ پہ غور کریں اور تصور کریں کہ آپ کا نام سرکار ﷺ کی بارگاہ میں والدین کیساتھ پیش ھو رھا ھے ذرا تصور کریں!* *🌹12- درود شریف کے پڑھنے کا طریقہ یہ ھے کہ درود ِ پاک ایسے پڑھیں اور بھجیں کہ سرکار ﷺ اپنی شان کے مطابق ایک مجلس میں جلوہ افروز ھیں اور وہ محبت سے میرا درود پاک سُن رھیں ھیں ۔۔۔۔۔اور مسکرا رھے ہیں* *یا* *روضہ رسولﷺ کے سامنے تصور😍 میں اپنے آپ کو باادب کھڑا کرکے یا بیٹھ 🧎♀️🧎کر ھدیہ درودِ پاک پیش کریں اور محسوس کریں کہ سرکارﷺ کی توجہ میری جانب🥰 ھے اور نظرِ کرم فرما رھے ھیں ۔۔!!!* *🌹13- درود شریف پڑھنے کا معمول روزانہ کی بنیاد پر اپنی زندگی کا حصہ بنالیں۔۔۔ آقاﷺ کی بارگاہ میں روزانہ حاضری لگائیں اور لگوائیں ۔۔۔۔ تصور کریں کہ سرکارﷺ کی بارگاہ میں روزانہ فرشتے فلاں ابنِ فلاں کا نام لیتے ھوں گے تو سرکارﷺ اپنے اُمتی پر کتنا خوش ھوں گے تو جب حضورﷺ خوش اللہ خوش۔۔۔۔ جب محب اور محبوب خوش تو یہ دونوں ہستیاں آپ کو غمگین دنیا و آخرت میں رھنے دیں گی کیا؟* *🌹14- درود شریف کی کثرت اور مداومت کرنے والے کی سات نسلیں👨👩👦👦 ایماندار نیک و صالح اور مالدار ھوجاتی ھیں ۔۔۔۔۔اپنی نسلوں کو پاک کرنا چاھتے ھیں اور خوشحال کرنا چاھتے ھیں توآقا ﷺ کا ذکر و درود شریف کی کثرت والا نسخہِ کیمیاء آزمائیں اور اپنائیں اور دوسروں کو تلقین یقین کیساتھ کریں اور کروائیں ۔۔۔۔!!!!💕* *🌹بقول واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ حضورﷺ کی یاد میں بیٹھنا بھی درود ھے اور راقم الحروف کی نظر میں حضورﷺ کی یاد میں آنسو بہانا بھی درود ھے ۔۔۔۔!!!!💙* *🌹آخر میں دعا کرتی ھوں کہ اللہ ھمیں اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔ اور ھمارے دلوں پر جو قفل لگے ھوئے ھیں وہ توڑ ڈالے اور اپنے محبوب ﷺ پر درود و سلام پیش کرنے کی سعادت نصیب فرمائے ۔۔۔۔۔* *درود شریف مقبول عمل ھے عبادت ھے دعا ھے اور یہ عمل کبھی رَد نہیں ھوتا ۔ دعا اصل میں اپنے حق میں ھی بندہ کررھا ھوتا ھے ۔۔۔۔!!!* *🌹جب دیکھو کہ درود شریف کی کثرت سے آپ کی آنکھیں پُرنم رھنا شروع ھوگئیں ھیں یا ذکر رسولﷺ سُن کر آنکھوں میں اشکوں کی برسات شروع ھوچکی ھے یا برعکس ذکر رسولﷺ سُن کر یا بیان کرکے آپ مُسکرا رھے ھیں تو اس کیفیات کو حق الیقین کے درجے پر سمجھو کہ سرکار ﷺ کی توجہ و نظرِ کرم نِگاہِ فضل بے مِثل ھو چکی آپ کا بیڑا پار ھووت ۔۔۔۔۔!!!!💖* *🌺یہ نشانی ھے قربتِ محمدی ﷺ اور نسبتِ رسولیﷺ کی۔۔۔!!!!🌺* *🌺جو ھمارا مقصدِ حیات ھے اور اصل الاصول زندگانی کا ھے ۔!!!!🌺* *🌺جس نے درود شریف نہیں پڑھا وہ خراب ھوگیا وہ ھلاک ھو گیا🌺*۔ *🌺درج بالا تمام نکات عشقِ رسولﷺ کی وادی میں ابتدائی مراحل ھیں ابھی تو* *ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ھیں ۔۔۔۔🌺* *🌺علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ سے کسی نے سوال کیا کہ آپ حکیم الامت کیسے بنیں ۔۔۔* *🌺تو جواب میں فرمایا کہ آپ بھی حکیم الامت بن سکتےھیں شخص نے کہا کہ کیسے ۔۔۔ علامہ اقبال نے فرمایا کہ مَیں نے سرکار ﷺ کی ذات اکمل الکاملین پر ایک کروڑ بار درود شریف پڑھا ھے ۔۔۔۔!!!! 🌺* *🌺پس سمجھ دار کے لئے مذکورہ درج بالا تحریر ھی کافی ھے ۔۔۔۔!!🌺*
🌹🌹ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله🌹🌹 الله پاک اپنے محبوب کے سچے عاشق اور خوبصورت ثناءخواں صحابہ و اہلبیت رضی الله عنہ کے غلام کو الله پاک نظرِبد سے محفوظ رکھے. آمین ثم آمین.
میں نعت تیری پر نا میں ذکر تیرا کر نا اس ذکر دی برکت دا میری قبر واسا دے نا ۔۔۔۔۔ یا اللہ پاک اس ماہ رمضان میں تمام مسلمانوں کو روزے رکھ نے کی توفیق اتا فرما ۔۔۔۔۔۔۔امین
हुज़ूर को सिर्फ़ Hazrat और बरेली वाले hazrat ko Aala Hazrat क्यूं कहते हैं जरजीज अंसारी । और । मौलाना सगीर अहमद 👇👇👇👇👇 ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-TW_bPRmdfWY.html
I hear this naat every time when I feel stressed.. Owais Raza Qadri is bestest naat khwan all the time.. Mashallah Allah har bacche, jawan, budhe ko nek hidayat de.. Ameen. Jazakallah..
Masaallha Bhai masaallha Aese Nek log na ho to Duniya idhar ke udhar Ho jay Wahabi log to piche Lage rahte hai Jitne log BHI aap ki naat Sun rahe hai Wazah to ye hai ki Aap ki likhi hui naat Her log sunte hai Allah aap ko is naat Ke aur Apne Apne mahboob Ke sadke tufail me Aap ko hamesha khus Rakhe aur aap ki umar Me izafa ata farmaye
سبحان اللہ ۔۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو درازی عمر بالخیر عطا فرمائے علماء اہل سنت والجماعت کو سلامت رکھے آمین ۔۔زبردست آواز عشق افزا آواز ❤️ لوگوں کو بھی تڑپا دیتے ہیں ہجر مدینہ میں ۔۔یقینا آپ صرف نعت خواں نہیں ایک بہترین مدرس ،شاعر،استاذ،ادیب،عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم،اللہ تعالی سے ڈرنے والے ہیں❤️
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود وسلام پیش کرتا۔کرتی ہوں اس نعت کے صدقے بیماروں کو شفا آتا فرما اور غریبوں کو عزت کی روزی آ تا فرما. Ameen
हुज़ूर को सिर्फ़ Hazrat और बरेली वाले hazrat ko Aala Hazrat क्यूं कहते हैं जरजीज अंसारी । और । मौलाना सगीर अहमद 👇👇👇👇👇 ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-TW_bPRmdfWY.html
dil khush ho gya naat sun kar me tarz seekh Rahi hun lekin Owais Raza Qadri ki tarah to ni padh paungi par koshish karungi insha allah kal jumerat h or mera anjuman me naam h to mujhe wahan padhni h ye naat inshaallah kal padhni h me sab ke liye dua karti hun allah ham sab ko huzoor ke roze ki ziyarat naseeb f
اتنے خوبصورت مسند پر ان کو نہیں بٹھانا تھا جو اتنی پیاری نعت شریف کو ترک کرکے موبائل میں لگے ہیں۔۔عجیب ہیں ۔۔میسر ہیں تو قدر نہیں ہم ممبئی والے پریشان ہوتے ہیں کیسے دیکھ لیں حضرت کو اور کلام سن لیں بادب۔۔
Mashaallha 😘 .....very beutiful naat Hazrat..... mashaallha ❤️❤️❤️ apki awaj to kitne pyaari hai hazrat ......mai to emotional hi ho gaya Hazrat iss naat ko sunkar....... rab apko salamat rakkhe Hamesha... Masha Allah 😘😘
From nowhere it popped up in my notification feed today..aah I must say that it's the most beautiful thing ever I have watched on RU-vid till yet ..hearty thanks to RU-vid as well for showing me this clip.such a heart wrenching and soulful kalaam it was ...hearty thanks bulbule Madina for reciting this beautiful kalaam in such a graceful way ..may almighty Allah forgive us and all our sins..may you live long owais sahb ❤️🥰 🥰❤️❤️🥰❤️❤️❤️❤️