آج آپ نے یہ بہت اچھا ہائی لائٹ کیا، بسوں میں بھی ہم لوگ صفائی کا خیال نہیں رکھتے، اس کے ساتھ ساتھ اگر ریلوے کو دیکھیں تو وہاں بھی ہم نے بہت برے حال کیے ہوئے ہیں۔ یا کوئی پبلک جگہ ہے تو وہاں بھی کچھ ایسا سین دیکھنے کو ملتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم کو ذمہ دار شہری بننے کی ہدایت دے۔۔ آمین