MashaAllah jannati janwar hain duniya me b jannat se aty hn or jannat me hi chaly jaty hn.ye sab kuch hamare Nabi Hazrat Muhammad (PBUH ) k sadqay hamaiy mila hai. mashaAllah
Best hope -Allah Best leader-Muhammad (S.A.W.W) Best lyrics -Azaan Best guide -Quran Best request -Dua Best tour -Hajj Best success-Namaz Best daughter- Hazrat Fatima Bibi (R.A).❤
#tahirofficialwhatsapp Bhai Apki Video Bhut Achi Hoti Allah Pak Apko Salamt Rakhy Or Mazid Traqi De Or Allah Pak Apko Apny Hifzo Amman Me Rakhy اللہ جس کو چاہے عزت دے جیس کو چاھیے زیلت دے (القرآن)
طاقت اور تکبر کو خاک ہونے میں دیر نہیں لگتی اپنی طاقت کو غلط استعمال نہ کریں غرور وتکبر سے بچیں کیونکہ وقت پوچھ کر نہیں آتا عروج کے بعد زوال آ کر رہتا ہے,,,,
ماشاءالله گڈ ولاگ زین بھائی آپ اپنے جانور کی بہت اچھی طرح حدمت کر رہے ہیں جتنی حدمت کریں گے اتنا زیادہ ثواب ہے آپ بہت اچھے ہیں آپکا جگری دوست ثقلین بھائی بی قربانی تو ایک جذبے کا نام ہے اصّل قربانی تو باپ اور بیٹے کی گفتگو تھی ھمہیں جانور یاد رہا حضرت ابراھیم علیہ اسلام اور حضرت اسماعیل علیہ اسلام کی بات کر رہا ہوں اللّه پاک ہم سب کی ایسا جذبہ عطاء فرمائے آمین 😊😍❤🙏
یا اللّه مجھے سپورٹ کرنے والوں کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے انہیں ہمیشہ خوش رکھنا اور مدینہ کی ذیارت نصیب فرمانا اور ان کے ماں باپ کی لمبی زندگی عطا فرما آمین❤❤❤❤