ماشاءاللہ ایسے ہو تے ہیں دین اسلام کے حقیقی رہبر جو زمانہ کے تمام حالات سے واقفیت رکھتے ہیں یہ وقت ہے اپنے آپ کو بدلنے کا اور اللہ رب العزت سے عشق حقیقی کر نے کا اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم وفاداری کرنے کا جو بھی حضرت والا کا بیان سنے وہ عمل پر ضرور اپنے آپ کو لا ئیں اور اپنی اپنی نسلوں کو تعلیم ضرور دیں تعلیم بغیر ہم کچھ نہیں حاصل کر سکتے صحیح تعلیم ہی ترقی زینہ ہے اللہ تعالیٰ ہمیں آپ کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
لڑکی کی عشق سے تو آپ بچانے کی فکر کر رہے ہیں۔ مگر دولت، جاب اور دنیوی کامیابی کا جنون پیدا کردے رہے ہیں یہ جنون بربادی کی طرف لے جاتا ہے۔ جنون کے بجائے ہوش مندی سمجھداری پیدا کریں تاکہ جوان ہر چیز کو اسی کے درجے میں رکھیں، اعتدال میں رہیں۔ ایک نشہ چھڑا کر دوسرا نشہ لگا دینا یہ جذبات سے کھیلنا ہے۔
تنقید کرنے والے ہر دور میں موجود ہوتے ہیں آپ نے اگر تنقید کیا ہے تو یہ کوئی نئی بات نہیں ہے آپ اپنے اندر جھانک کر دیکھے کتنی آپ کے اندر خوبیاں ہیں اور کتنی کمیاں ہیں اپنی اصلاح کی فکر کریں دوسروں پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں ضرور جھانکیں میں کتنے پانی میں ہوں عبرت حاصل کرنے والوں کے لئے اتنا ہی کافی ہے
Ham ko taleem se kar ke a rasta ham ko thzeeb se karke pa rasta ham ko jene ka baksha shaur ham ko jannat ka dekhlaya rasta tham kar aap ne Daman hamara ham ko ba khabar kar diya ❤❤❤❤❤❤aap bahut bahut shukriya munawar sar
جناب! اللہ نے سورہ فاتحہ میں جو ڈائرکشن دیا ہے، کیا آپ بھی اسی طرف لے کر جارہے ہیں؟ دل پر ہاتھ رکھ کر بولیے جن کا راستہ سورہ فاتحہ بتا رہا ہے وہ راستہ انبیاء کا راستہ صدیقین کا راستہ شہداء کا راستہ صالحین کا راستہ۔
Maslak per etna focus kiyun kar rahe ho yaar jo wah achchi baaten bata rahe hain unhen suno aur achcha lage to usper amal karo achcha na lege band ker k tiktok dekho😂😂
VALYEKUM SALAMU ALYE HE VABARKATHAU 👒👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 ALLHA APKO JAJAYE KHER AT FARM AVE 👞 ALLHA NE AZ HAMARE PURE DES KI GARIB BHOLI JANTA KO DINI BATE BATA KAR PURI UMMAT KA EIMAN TAZA KARNE KA YE CHENAL SE KIYA HE TO 👒👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 ALLHA APKO OR MUJE OR PURE DES KI GARIB BHOLI JANTA KO AMAL KI TOFIK ATA FAR FARM AVE 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 GUJRAT SE 👒👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒 👒
دوسری قومیں آگے جا رہی ہیں؟ کس بات میں آگے؟ ہمدردی میں ایثار میں اللہ کی محبت میں اللہ کے خوف میں تقوی میں ماں باپ کی خدمت رشتہ داروں کے حقوق ادا کرنے میں؟ پھر آپ ان قوموں کی ترقی کا حوالہ کیوں دیتے ہیں؟ کیوں قوم مسلم کے جذباتوں سے کھیل رہے ہیں؟ قارون نے بہت معاشی ترقی کی جو آج ہر بندے کا آخری مقصود ہے؟ مگر قرآن نے اس ترقی کا کیا انجام بتایا ہے؟