بھائی صاحب باہرجا کر کام کرنے سے یہ کنفرم ہے آپ بہت اچھا کما رہے ہوتے ہیں ۔ میں نے 10 سال کام کیا الحمدد الله بہت اچھی سیلری تھی پاکستان وہ ممکن نہیں ۔ جس طرح کی باتیں آپ کر رہے ہیں. پاکستان میں ایسے حالات نہیں ہیں
Bilkul thek bt hy bhr aap zada salary kama sktay hain lekin hum chotay kisan ko dehat mai rehnay walay ko karobor k liay suhalat aur machinery fraham krtay hain ab hr bnda bhr b to ni ja skta bhai
السلام علیکم میرے بھائی باہر جا کر کروڑوں روپے لگا کر جو حاصل کرتا ہے یہاں کروڑوں روپیہ اگر ہو تو بھتہ لینا شروع ہو جاتے ہیں بھائی کبھی کچے کے ڈاکو کبھی پکے کے ڈاکو انصاف ملتا نہیں ہے باہر جانے کی صرف ایک وجہ زیادہ ہے کہ وہاں انصاف ملتا ہے یہاں انصاف نہیں ملتا
بھائی صاحب ہر کسی کی نظر کسان کی آمدن پر ہوتی ہے اور اس میں سے اپنا حصہ نکلنے کے چکر میں ہوتا ہے آپ بھی اپنی مشینیں بیچ کر کیسان کو لوٹنے کے چکر میں لگے ہو آپ کے پڑوسی ملک میں زرعی آلات کم قیمت پر بنا کر بیچ رہے ہیں
Criticism achi bt hy lekin jidat technology k begair aur labor empower k begair ni aa skti hum purchase krnay sy pehlay trial detay hain aur bd mai service b aapko koi b ray denay sy pehlay aak machines dekhni aur samjhni chiay phr chahay jo marzi kehna