السلام علیکم فہد بھائی کیا حال ہے ٹھیک ہو ویڈیو پہ جو اپ نے قیمت بتائی ہے اس سے زیادہ مجھ سے لیے ہیں شاپ والوں نے میں نے تین چپل ارڈر کی ہیں ایک چپل کا انہوں نے ڈلیوری چارجر 550 روپے تین چپلوں کا ڈلیوری چارجرز 1650 روپے چپلوں کے پیسے وہ علاوہ دیے ہیں میں نے یہ زیادتی ہے یا نہیں ہے
Masha Allah the shoe is very beautiful I am from Bangladesh if I order this shoe how can I get it and how much is the price of this shoe and how much will it be with delivery charge
ہم پشاور ان لائن شاپنگ سے ڈر گے ہیں۔جہانگیرپورہ میں دو بھائی محمد فیاض اور محمد اعجاز کوٹ کا کام ان لائن کر رہے ہیں۔ چار ماہ ہو گے ہیں میرے 2100 روپے انکے پاس ہیں نہ تین جیکٹس ملی ہیں نہ پیسے واپس آۓ ہیں۔وہ بےایمان ہیں۔اللہ کے کیمرے میں سب ریکاڈنگ ہو رہی ہے۔کہاں جا سکتے ہیں۔
Pehli bat reply ni dety dusari bat jab reply kiya bhi to rate zyeady btaty hai 3000 wali 4500 btaei video me 3k btaei bd me 4500 bola + 550 delivery charges yeh totally fraud party hai