Dildar saheb apke table ke samne bade 2 ustad fheeke lagte he.apka tabla bahut hi sweet he.ankhe band karke sunte raho raho rooh ko bahut sukun deta he.you are top class ustad ho
Array wah Ustad Dildar Khan Sahab. Tabla apke hath ma khud bolta, Dil khush ho jata apko dekh kar or sun kar.... Allah apko lambi zindagi or sehat day. Ameen
کمال کر دیا ھے جی آپکی ٹیم نے بہت خوب ماشاءاللہ میں بہت پرانا آپکو پسند کرنے والو اور سننے والوں میں ہوں جی ایک دفعہ تقریبا دس سال پہلے کی بات ھے آپکو انگلیڈ کے ایک ٹی وی چینل پر دیکھا تو آپ سے میں نے بلجیئم سے فون پر بات ہوئی تھی تو آپ نے کہا تھا کہ اپنی ٹیم تیار کر لی ھے تو واقعی اج پتہ چلا کہ آپ نے بہت خوبصورت ٹیم تیار کر لی ھے جی میرا تعلق گجرات سے ہے جی صوفی ازم کو گہرائی سے مانتے ہیں اور قوالی میں بیان سننے کا بہت ہی شوق ھے جو پہلے بھی میوزک سننے کا بہت شوق تھا لیکن جب سے کامل اکمل مرشد پاک سے ملاپ ہوا تو پھر اس کے بعد بڑے سالوں سے صرف قوالی تو آپ سے ملنے کی اور سامنے بیٹھ کر سننے کی بڑی خواہش بھی ھے بیرون ملک رہنے کی وجہ سے سال میں ایک بار ہی جانا ہوتا ھے اور کچھ اور بھی بابا سرکار مرشد پاک کی منازل بھی ایسے وقت سے گزاری گئی یا گزری ھے کہ کہیں ٹائم نہیں نکل سکتا تھا ایک دفعہ ہمارے جاننے والے دوست قوال عمران شوکت سے کہا تھا کہ آپکو ملنے کے لئے وہ کہتے رہے کہ لاہور ائیں تو ضرور ملاقات ہو جائے گی لیکن نہ جا سکا عمران شوکت ایک دفعہ ہمارے گاؤں گجرات میں پروگرام کرنے آئے تھے باقی انشاءاللہ اب کے بار ضرور ملاقات ہو جائے گی انشاءاللہ