Magnificent catches of the train coming by and pass, I like it 5 stars, keep up the great work, my friend, you earned a new subscriber, Greetings from Portugal to Pakistan.
دو برتھ والا سلیپر۔ نہیں ملتا ۔ باقی آپ مشترکہ چھ برتھ والے سلیپر میں برتھ مل جاتی ہے۔ ابھی یہ یہ نہیں معلوم کہ اندر کھاتے کیا ہو رہا ہے۔ واہ۔ پیے جانئے یا راہ پیےجانئے۔
@@humair420 option yhi ha k open ticket la ln ya ksi r class ki booking krwa ln train me conductor guard se request kr skty hn mostly jga AC Sleeper me available hoti ha
😢اب تو لگتا ھے کہ غریب آدمی بھی ریلوے میں سفر نہی کرسکے گا اتنا کرایہ بڑھا دیتے ہیں نا کوئی خاص سہولت بھی نہی ہوتی اور آۓ دن ریلوے ٹریک خراب ہونے کی وجہ سے آۓ دن حداثات ہوتے رہتے ہیں بس پاکستان ریلوے کا الللہ حافظ ھے غریب آدمی کہاں جاۓ أستغفر اللهْ