" کسی بے بس کی نگاہ کا خاموشی سے سُوئے فلک اُٹھنا بھی دعا ہے ، بلکہ مضطرب دل کی دھڑکن بھی دعا ہے ۔ کسی دُور رہنے والے کو محبت سے یاد کرنا بھی دعا ہے ۔ رُوح کی مخلصانہ آرزو بھی دعا ہے دعا دینے والے کے در پر کبھی ہم سائل بن کر جاتے ہیں اور کبھی دعا دینے والا سائل بن کر ہمارے در پر دستک دیتا ہے ۔ ہم کسی کی دعا کی تاثیر ہیں ہماری دعائیں کسی اور زمانے کو اثر دیں گی ۔ منظور ہو یا نامنظور ،دعا بدستور جاری رہنی چاہئے۔" حضرت واصف علی واصف #Bilal_Rana_
kia khoon ka aser waqae terbiyat per sabqat ley jata ? zariyab jin ka betta unho ney apnay khandan se mukhalfat ley k saffiya jasi bheray khandan se taluk rakhti se court marriage ki aur chandani jis khandan se taluk rakhti issi liay bhero ko bohat ehmiyat deti