جب یہ فارم 47 (کے'کی)میڈم سی-ایم سپریم کورٹ کے ججز کو آہنی ہاتھوں سے نبٹنے کی دھمکیاں دیتی ہیں۔۔۔۔ تو ان کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کرنے کی کاروائی کیوں نہیں کی جاتی؟؟؟
Irfan Bhai ECP or SC of Pakistan Ka chief justice 2no Mafia K WO tout Hy K jub tk inhe in idaro se na Nikal bhagaya Gaya Pakistan mai koi Khair Ki khabar NI AA Sakti
ارفان بھائ الیکشن کمیشن پی ٹی ائ کو مانتا نہیں ہے اور حکومت پی ٹی ائ کو مان کر جلسے کی اجازت نہیں دیتا اور عدلیہ بھی مانتی ہے پی ٹی ائ لیکن الیکشن کمیشن
کن اداروں کی بات کرتے۔ ھو عوام کو تو کوئی ادارہ حفاظت نہیں دے رھا ھے پولیس کی بھی غریبوں کو مارتی ہے طاقتور کو سلام پیش کرتی ہے ھم اداروں سے پر باش ہیں
ہاشمی صاحب جب بات چل نکلی ہے تو، خان صاحب کو مولانا صاحب کے لئے واضح طور پر خیر سگالی کا پیغام دینا چاہیے، اور جس نام سے مولانا صاحب کو پکارتے رہے، اس پر کھلے دل سے معذرت کرنی چاہیے، تو برف مزید پگھل جائے گی۔۔بڑے دل کا مظاہرہ کریں۔۔
Moullana bih government he k sath mil jaien gay, aur pti k logon ko in par trust nahen kerna chahye. Pdm ki tamam party par turst kerna better nahen. Ap tu khud bih jantay hen. Kahtay hen Moullahna ki hamdarti sirf choron k sath hen.takay parliament main big post hasil ho.
Iss Pakistan ka hafizo nasir ho Aamin innshaallah jzakumullah Chooron, ghaddaron, dakuon,Allah tala Imran khan ko bchaey innshaallah tala Jzakumullah innshaallah Aamin summa aamin.