السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ سبحان اللّہ جزاک اللّہ خیر کثیر و احسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور تندرستی والی برکت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور آپ کے نیک اعمال کل قیامت کے دن صدقہ جاریہ بنائے اور ہمیں باعمل بناءے اور ہماری زبان کو ہر وقت ذکر الٰہی سے تر رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
اللہ تعالیٰ آ پ کو جزاء خیر عطا فرمائے آمین اللہ تعالیٰ آ پ کی عمر میں خیر وبرکت عطا فرمائے آمین دنیا میں بھی عزت اور آ خرت میں بھی عزت عطا فرمائے آمین یارب العالمین اور بلا حساب کتاب کے جنت الفردوس عطا فرمائے آمین یارب العالمین اللہم آمین یا ارحم الراحمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک گھنٹے کا بھی لیکچر نہیں ہے اور اتنی زیادہ بریکس ہیں کہ بیان سننے کا مزہ ہی خراب ہو گیا افسان نے کیا سیکھنا ہے بیچ میں عجیب عجیب طرح کے کمرشلز ائی جا رہی ہیں کم از کم ایک لیکچر کے دوران کمرشل تو نہیں انے چاہیے
6:45 behan....allha k nabi (s . w) ne jab amma Aisha (ra j ) ne quran ki tilavath kar te thy nabi (s. w) hujare k diwaro ke sahnnd(suraq) ko kapadoo k thukadoo se bannd ki ya karte thy.... Iss liye k ourat ki aawaz bahar na jaye.. Aap RU-vidr bann k kya ammal kar te ho....? Iss ke badle jwab diya karo...(English k tiping me)