in this video you can watch how to drive a renault automatic truck, automatic trucks oman truck drivers dubai trucks saudi arabia truck drivers new model trucks information
بھائ فل لوڈ گاڑی چڑھائی پر کون سے گیر میں چلتی ہے ساتھ اگر high گیئر کی پاور کم ہو جائے تو low گیر لگاتے وقت گاڑی کو روکا جاۓ۔ گا یا وہاں سے ہی لگ جائے گا low گیئر ساتھ میں کیسے پتہ چلے گا کہ یہ گاڑی کون سے گیئر میں اوپر چڑھے گی بھائ جلدی ویڈیو بنانا کیونکہ میں بھی ڈرائیورنگ میں آرہا ہوں