ما شاء اللہ بہت خوب ❤️۔ اللہ تعالی حضرت مولانا کا سایہ فگن ہمارے سروں پر صحت و تندرستی کے ساتھ ہمیشہ وابستہ رکھے 🌹 گزارش ہے کہ مولانا کے تمام اسباق اپلوڈ کیے جائیں
"من یضللہ فلا ھادی لہ" کا بیر شریف والوں کے کیے ھوئے معنی سے بھی اچھا معنی وہ ھے جو ایک اور آدمی نے کیا ہے (جسے اللہ تعالیٰ گمراھی میں رھنے دے اسے کوئی ھدایت نہیں دے سکتا)
ایڈمن صاحب سے مؤدبانہ گزارش...! آپ سوشل میڈیا کو بہت بہتر جانتے ہوں گے۔ خدارا...! ان اشتہارات کے بارے میں کچھ سوچیے... ہم لوگ حدیث مبارکہ کا پر نور اور مبارک درس سن رہے ہوتے ہیں کہ اچانک انتہائی بیہودہ قسم کا اشتہار آجاتا ہے۔ اللہ کیلئے اس کے متعلق کچھ سوچیے۔۔۔