Informative video. Basic theme of ur video is to eleminate heat from a glowing bulb for a longer time. I think, we should remove the bulb plastic cover when installing new bulb in its socket. Heat will descipate side by side during use.
شکریہ ایلومینیم فوائل کا طریقہ میں نے دو سال پہلے کیا تھا یہ واقعی کامیاب ھے۔ میں نے heat کے ایشو پر کافی تجربات کئے ھیں۔ اگر تجربے کے دوران Temperature meter کو بھی استعمال میں لایا جائے تو آپ زیادہ اچھے results لے سکتے ھیں ۔ بلب کے خراب ھونے کا سب سے بڑا مسئلہ ھی heat کا ھے ۔ اور ایک اور miss conception یہ ھے کھ led کا کاروبار کرنے والوں کو thermal pasteاور rtv glue میں فرق کا پتہ ھی نہیں ھے۔ Rtv کو بطور therma paste استعمال کرتے ھیں جس کا نقصان یہ ھوتا ھے کہ ledپلیٹ کے led جلدی فیوز ھو جاتے ھیں کیونکہ rtvدونوں heat sinks کو آپس میں touch نھیں ھونے دیتی جس کی وجہ سے heat ایل ایل ڈی پلیٹ سے heat sink کی طرف transfer ھی نہیں ھوتی۔ شکریہ
Sir g choolhay mein Jo cell daltay hain woh baar baar jaldi khatam hojata hai. Isko replace kar k koi battery waghera ya 18650 jesa cell laganay ka tareeqa bata dein. shukriya
@@TechKnowledge64 sir choolhay k liay bataein, us mein ek hi bara wala cell dalta hai 1.5 volts ka. 18650 to 3.7v ka hota hai. Choolhay mein aesa kia karu k woh baar baat replace na karna paray
Assalamualaikum.... Acha bhai jan mjhe ik chiz batain... Main agr led bulb k drivers nikal kr phenk dn or sirf new chip use krn jis k liye driver ki zarorat ni hoti, or fir bulb k round about holes kr ln, or foil paper bahir ki bajay andar ki traf set kr k achy se lga dn.... To yun best o rhy ga na ? Q k mjhe na khilara type ni psand k bahir ki traf foil paper wager algaon.. nice and clean should be best to look at.... Kya kehty hein bhai? Is it okay? Or main sb bulbs meim driver chip nikal kr phenk dn? Direct wali chips le aon na? Kindly tasalli se detail se jawab dijiye ga.... JazakAllah
Repairing LED. 1. Proper tools required. 2. Skill (everyone can't do proper soldering). 3. Availability of DOB, same quality, and cost. 4. Can you get one DOB from market Or u need to purchase 1000 minimum..? 5. Repairing itself is a separate business, and need proper skill, tools, place to work. Video can be helpful, but to person already in same field... a common person should be careful. ❤
Real problem is heat but more efficient method to reduce little bit of brightness by changing current control resistance by its doubles value. Also power consumption reduce due to decrease of Light intensity or brightness. So u use two bulbs instead of one to maintain room coverage brightness, Power consumption of two bulbs equivalent of one full bright bulb . Life longer years of years. I used this method since my younger age.
@@TechKnowledge64 yes brother i doun many many experiments from 25 years, my made fluorescent tubes and Led lights working continuously up to 12 years.i have different fields experiment experience.
@@rizwanmalik3659 Dear Sir Salaam You two gentlemen could work together to Producer such bulbs for Marketing. It will bring some Jobs also. Wishing you help of Allah SwT. Wassalaam
اوپر سے ایلومینیئم فوائل لپیٹنا بیوقوفی ھے کیونکہ ایلومینیئم کی حرارت کو شعاعوں کے ذریعے منتقل کرنے کی صلاحیت پلاسٹک سے کم ہے اس سے بہتر ہے کہ اس پلسٹک پر 120 نمبر کا ریگ مال رگڑا جاۓ جس سے اس کی سطح کا رقبہ کئی گنا بڑھ جائے گا اور زیادہ حرارت Radiation کے ذریعے خارج ہوگی اور بلب باہر سے برا بھی نہیں لگے گا۔
Chlo ap ne ye to mana k aluminium grm hoga.. mtlb blb k andr ki grmi ko apney andr bahir le aega. Aur bahhr wo air lgne se thnda hota rhega.. mjhe bs yehi smjhana tha.. 👍
سلام، محترم آپ کا یہ جملہ سمجھ میں نہیں آیا، "المونیم کی حرارت کو شعاؤں کے ذریعے کم کرنے کی صلاحیت پلاسٹک سے کم ھے" عموما تو ہر دھات پلاسٹک کے مقابلے میں زیادہ گرمی منتقل کرتی ھے' یا؟
@@TechKnowledge64 آپ نے جو ایلومینیم کی تہہ لپیٹی ہیں اس کی حرارت جذب کرنے کا انحصار پلاسٹک کے حرارت دینے کی شرح پر منحصر ہے کیونکہ اندر اور باہر والے ایلومینیئم کے درمیان میں پلاسٹک ہے اور جتنی گرمی پلاسٹک باہر دے گا اتنی ہی ایلومینیئم جذب کر کے باہر خارج کرے گا۔ یقیناً ایلومینیئم ایک اچھا موصل ہے مگر یہاں درمیان میں پلاسٹک آ رہا ہے، دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ ایلومینیئم کی سطح %100 پلاسٹک کی سطح سے جڑی ہوئی نہیں ہے اور درمیان میں جو جگہ فاصلے والی ہے وہاں پلاسٹک زیادہ گرم رہے گا اور چونکہ اوپر سے ایلومینیئم ہے تو اس جگہ کو ہوا نہیں لگے گی اور پلاسٹک اس حرارت کو دوسری جگہ منتقل کر کے اس جگہ بھی نہیں پہنچا سکتا جہاں ایلومینیئم پلاسٹک سے ٹچ ہو رہا ہے کیونکہ پلاسٹک ایک برا موصل ہے۔ اب آپ سوچو کہ پلاسٹک خود جو حرارت ہوا کو دے سکتا ہے اتنی حرارت ایلومینیئم کو دے کر اور پھراس کے ذریعے منتقل کروانا یہ فائدے کا سودا نہیں۔ ایک طریقہ یہ ہے کہ ایک پرفیکٹ ہیٹ سنک بنائی جائے جس کی سطح پر فِن لگے ہوں جن کی وجہ سے اس کی سطح کا رقبہ بڑھ جائے گا اور اندرونی بلب والی سائیڈ سے وہ بالکل اس بلب کی شکل کی ہو پھر ہم ہیٹ پیسٹ لگا کر جب ہم اسے لگائیں گے تو بہت فرق پڑے گا اب اگر اتنا خرچہ کرنا ہو تو اس سے آچھا ہے کہ اچھی کمپنی کا بلب لے لیا جائے یا پھر ریگ مال والا طریقہ اپنایا جائے کیونکہ ریگ مال پلاسٹک کی سطح کا رقبہ بھی بڑھا دے گا اور اس سے پلاسٹک کی موٹائی کم ہو جائے گی تو حرارت اچھے سے منتقل ہوگی۔
@@exploringtruth2140 جب دھات خود یہ کام کرے تو بہتر ہے اور اگر درمیان میں پلاسٹک آ جائے تو پھر پلاسٹک کو ہی اس انداز میں استعمال کیا جائے کہ حرارت زیادہ منتقل ہو۔ مثال کے طور پر اندر مسٹر بلب نے مسٹر ایلومینیئم کو حرارت دی وہ بھی 100 کلو، انہوں نے پلاسٹک کو دو سیکنڈ میں حرارت دی اور وہ تھی 99کلو پلاسٹک نے ہوا کو دی 10 سیکنڈ میں 90کلو اب اندر والے ایلومینیئم نے پلاسٹک سے کہا کہ آپ حرارت کم دیتے ہو اور بڑی دیر لگاتے ہو ایسا کرو میرے کزن ایلومینیئم فوائل کو کام پر رکھو وہ آپ سے جلدی یہ کام کر سکتا ہے۔ اب پلاسٹک کے باہر ایلومینیئم فوائل آ کر کھڑا ہو گیا اور وہ پلاسٹک سے 90 کی جگہ 89 حرارت لیتا ہے کیونکہ کچھ لینے کے دوران مسائل ہوتے ہیں۔پھر وہ ایک سیکنڈ میں ہوا کو 88 حرارت دیتا ہے۔ اب بتائیں پہلے اندرونی اور بیرونی ملا کر کل 12 سیکنڈ میں ہوا کو 90 حرارت ملی اور اب اندرونی درمیانی اور بیرونی وقت ملا کر 13 سیکنڈ میں ہوا کو 88 حرارت ملی۔ جتنے افسر زیادہ، اتنی کرپشن زیادہ
Bhai g usi chip ki safety k liye kia he ye tjurba. Aur kamyab tjurba he. Ap kr k dekhe faida hoga.. agr bekaar bethey rhen ge to hr tjurbey ko bekaar hi kahen ge.. love you.. 🌷