Kismat ni social media just hum kha ry hain hum so ry hain hum bath ly rhy hain hr wakt photos upload krty rehty hain new actors or un ke videos or photos ko log checkout kr kr k famous bna deaty hain jeasy k aiman manaal or aisy ye boht sy stupid actors
یہ ہمارے پرانے اداکار تھے ان کے جنازے میں تمام اداکاروں کو شرکت کرنی چاہیے تھی چاہے وہ نئے ایکٹر ہو یا پرانے چاہے وہ نئے اداکار ہو یا پرانے انڈیا میں جب کسی لیجنڈ کا انتقال ہوتا ہے تو آپ نے دیکھا ہوگا کہ کس طرح سے تمام اداکار تمام انڈسٹری پہنچ جاتی ہے مگر ہمارے پاس ایسا نہیں ہوتا ہمارے لوگوں کے ضمیر مر چکے ہیں صرف پیسہ پیسہ پیسہ
He was a great person i have work only one drama koka tera sat ranga da in open air theater Lahore.he was director of this stage drama.he was very nice person Allah give him RIP
bas yhe wo lamha fikria hy k ye log end me koi janza pharny b nhe aty ethna wakt agar wo ALLAH ki rha me dytay tu ajj jaga na huti es elaqy me ALLAH pak un ki magfirat farmin achy insan tay 😔
شریف النفس لیجنڈ اداکار مسعود اختر بھی دار فانی کو چھوڑ گئے۔۔مری کے بابا لعل شاہ سوراسی کے مرید تھے۔ پانچ ماہ قبل اکلوتے صاحبزادے بھی انتقال کر گئے۔۔آپ سے اکثر الحمرا کنٹین پہ تبادلہ خیال چائے بسکٹ کے ساتھ نشست ہوتی تھی۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Dunya mea peasa he subkuch nahi hota Masood Akhtar sahab kay pass appna ghar tha aur sub beatio ke shadi kurchukay thea koi zimedari nahi thee unkay grandchildren damaad bucchai hain yahee subsay buddi dolat hay, ALLAH TALLAH Masood Akhtar sahab ke mughfirat furmye (amin)
جن اداکاروں کو ایکٹنگ آتی تھی وہ لوگ اب نہیں رہے۔۔۔۔ ان لوگوں نے ہماری روایات کو زندہ رکھا ہوا تھا۔۔۔۔۔ اب وہ لوگ آ گئے ہیں جن کو نہ ایکٹنگ کا پتہ ہے اور نہ ہی روایات کا۔۔۔۔۔۔۔
سپارہ 29 تبارک اللہ سورہ مرسلات کا ترجمہ ضرور پڑھیں اگر آپ سچے مسلمان ہیں اور اللہ اور اس کی مقدس کتاب القرآن پر ایمان رکھتے ہیں تو جھوٹ بولنے والوں اور دھوکے بازوں کے بارے میں ضرور غور کریں۔
جناب گھر چھوٹا ھو یا بڑا مگر اپنا ذاتی ھونا بڑی بات ھوتی ھے اگر گھر کسی کا ھو کبھی یہاں کبھی وھاں جانے کی ٹنشہن اس طرح اگر غریب تھے تو اپنا ذاتی گھر بنا گے دوسرا اپنا نام کما گے اس ملک میں گھر کا کیا ھے فرعون کا محل جوکے آج کے دور میں کھنڈر بن گیا جہاں ھر وقت محفلیں لگی ھوتی تھی جہاں موسہ پہ ظلم بی بی آسیہ پہ ظلم ڈھاتے جاتے تھے مگر آج کے دور میں اس حویلی کو کوئ پسند ہی نہیں کرتا مگر نام ک آیا موسہ علیہ السلام نے بی بی آسیہ نے وہ تو اب بھی اپنے کے کی بھگت رھا ھے نا