ماشاء اللہ اصلی تے اورجنل تار والے ھم نے 55 سال پھلے کے دیکھے ھوئے ھیں لا جواب اللہ پاک زندگی دے جنھوں ھماری آنکھوں کو دو بارہ دکھائے ھیں یہ کبو تر اپنے وقتوں کے لیجنڈ کبو تر ھیں یعنی جس کو کھتے سپر سٹار اللہ پاک استاد صاحب عمر دراز کرے
Sir ek sawal tha ap se.... White kabutar k par k paper ki quality samhaj m to aajati h....but black kabutar ki.. Yani kale par ki paper ki quality kaise dekhe ...usme aar paar n dikhta....plz answer
Sir ji, ek clutch k baad jora change karney say kya madi first waley naar k bachey deta hai..please sir i need to know of this..lots of love from Nepal🇳🇵. Aap ka bhai Mukhiya & may God always bless you🙏
تنویر صاحب آپ نے جو بٹ صاحب کے انٹرویو کیا اس میں انہوں نے جو سرگودھا میں دلشاد خان کا ذکر کیا ھے تو ان سے پوچھیں کہ سرگودھا میں نسیم خان عرف ڈیپو والے استاد کے گوجرے والے کبوتروں کا بھی شوق کیا ھو گا سرگودھا میں مشہور کبوتر تھے جو آپ نے تار والے دکھاے ھیں اسی رنگ میں تھے ان سے پوچھیں وہ میرے بڑے بھائی تھے
ماشاءاللّٰہ بہت خوبصورت پرندے ہیں لیکن میرے پاس جو بانکے ہیں وہ اتنے پیور ہیں کہ میں نے یوٹیوب پہ کبھی کسی کے پاس نہیں دیکھے میرے پاس بطخ پیرے بانکے ہیں جو شیرنواب والے ہیں لالہ فرید خان اور یوسف خان صاحب والے بانکے