This video is about growing bumper crop of garlic. #garliccultivationjugad Narcg-1garlicgrowing #garlicgrowinginpakistan #howtogrowgarlic #garlicsowing
Dear brother. لہسن کی فصل 4 ماہ کی ہے اب تک صرف یوریا کھاد صرف یوریا ڈالی ہے .... اس سٹیج پر پوٹاش فلڈ کر سکتا ہوں??? دوسرا NPK کا سپرے کرنا چاہتا ہوں اس سٹیج پر کوئی نقصان تو نہیں دے گی NPK??? اس کے علاوہ آپ پلیز لہسن کو موٹا کرنے کے لئے کوئی مشورہ دیں....