"Big News" سیاچن گلیشیر کے آخری گاؤں سے آپ تمام پاکستانیوں کو میرا پیار بھرا سلام ہمارے گاؤں میں ہال ہی میں انٹرنیٹ کی سہولت آئی ہے سیاچن گلیشیر میں چھپی حیرت انگیز خوبصورتی اور یہاں کے لوگوں کی پراسرار زندگی کو دنیا تک پہنچانے میں آپ تمام پاکستانی بھائی بہن میری مدد کریں آللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین 🤲 Long Live PAK ARMY
انشاءاللہ وہ دن قریب ہے جب میری بھی یوٹیوب کی پہلی پیمنٹ آئی گی انشاءاللہ اس میں سب سے پہلا حصہ غریبوں کا ہو گا پلیز اس نیک کام میں میری مدد کریں پلیز 😭😭😭