جی سر بالکل مڈل ایسٹ پر بنائیے اور کھل کر مڈل ایسٹ پربو لئیے تاکہ ہم جیسے لوگ جو جانا چاہتے ہیں ہمیں گراؤنڈ ریلیٹیز کا اندازہ ہو جائے جزاک اللہ اللہ تعالٰی آپ کو صحت دے اور آسانیاں عطا کرے
السلام علیکم استاد جی، آپ کا انداز بیان بہت شاندار ہے۔ تبصروں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ لوگ مشرق وسطیٰ میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ میری آپ سے درخواست ہے کہ متبادل ویڈیوز بنائیں۔ ایک مشرق وسطیٰ کے لیے۔ اور دوسرا یورپ/امریکہ یا دوسرے خطوں کے لیے۔ خدا آپ کو صحت و تندرستی سے نوازے۔ آپ کا سامع اور طالب علم۔ تمام لوگ فلسطین کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ شکریہ محمد احمد اکبر
ذیشان بھائی آپ لگے رہیں ، اسی طرح کی وڈیوز بناتے رہیں ، ہم سب غریبوں کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ UAE والی وڈیو دیکھی تو سٹڈی ویزہ کی معلومات سن کے بہت اچھا لگا ، وہاں کی فری سٹڈی کے بارے میں ، میں نے پہلی بار سنا۔ جزاک اللہ بہت معلوماتی وڈیوز ہیں آپ کی۔
Truth must be told regarding Middle Eastern countries even if few people don't like it. I'm amazed at your honesty on human rights matters, god bless you.
Zeeshan Bhai aap sab ka bhala chahty hein, maloomat provide krty hein mgr Kabhi kabhi os sy ziyadah aap ka eztrab aur qarb bhut feel hota hy. Allah aap ko salamat rakhy aur aap pr mazeed barkat ka nazool farmae. Yaqeenan aap Jesy logon sy Allah SWT razi hy .
Please continue this series make more videos, and I think Sir you should make videos on middle east, and then cover other countries, thanks sir Zeeshan usmani ❤❤❤
آپ کی باتیں تلخ ہوں بیشک،مگر سچ ہونی چاہیئیں۔اور آپ کے سچ بولنے کے باعث ہی ہم آپکی باتیں شوق سے سنتے ہیں۔۔۔ آپ سے درخواست ہے کہ ایک ویڈیو مڈل ایسٹ پر بنائيں اور اگلی ویڈیو یورپ امریکہ وغیرہ پر۔اس طرح یہ دونوں ساتھ ساتھ چلتے رہیں گے۔۔۔ سلامت رہیئے ہمیشہ اپنے پیاروں کے ساتھ اور اپنی نیک نیتی کیساتھ۔۔۔
ذیشان عثمانی صاحب ۔ اپکو محبت بھرا سلام ۔ یوں تو اپ ماشاء اللہ بہت سارے ملکوں میں گئے ھیں ، وہاں کی سیر کی ھے، جو کہ اایک علم ھے۔ لیکن اپ جو زبان استعمال کرتے ھیں یعنی کہ اردو
Please make videos on middle east. I have worked in middle east for almost 12 years and now have moved to Canada and got the Canadian passport. Now i am planning to go back to middle east. Your videos will help us in making our decision. Jazak Allah for your great work.
Please continue this series make more videos, and I think Sir you should make videos on middle east, and then cover other countries, thanks sir Zeeshan usmani ❤❤❤
Thank you ❤️ Kindly do make in depth videos about middle East and help us shatter the misconceptions about the perceived moral superiority of these nations.
Sir ek suggestion hai Apke liye jab ap video banaye Thora sa Piche hokar baithe to apka video me zada professionalism lagega.apka content damdar hai but aisa apear ho Raha hai ap Kuch apna personal video bana rahe hai .
sir you are doing amazing work as a hope for our nation what i say very nice work we can achieve great goals by following your videos may God bless you thousands of happiness thanks
ALLAH pak apko salamat rakhy, please make videos on middle east specifically UAE and reality bataye or mufeed mashwary dijiye, bohat shukria , jazak'ALLAH
AOA Sir, Kindly IELTS test py Vedio bna dein, its necessary but maximum students couldn't know abou it, at end (Applying time) they disappointed Regards 🎗️🙏
برونائی میں پیدل چلنے والوں کے لئے فٹ پاتھ نہیں ہے سوائے مارکیٹ اور بازاروں کے علاؤہ ہم جب وہاں پیدل مارچ کرتے تھے تو لوگ ہمیں دیکھ کر ھنستے تھے اپنی گاڑیوں میں سے
good job, plz go ahead and discover the ground truth of Middle east and Islamic Country, as well as we request to explain business opportunities in the same country.
Please also make videos on how to invest in stock market (US stock exchange). How to find good stock. How to do fundamental and technical analysis? When to buy and when to sell? Some tips etc.
Kindly in videos me mazed detail add Karna shuro karden, specially scholarship or how can we get job there in chizo k b detail me discuss karlia Karen!
تلخ حقائق بیان کرنے چاہئیں اور اب بھی اگر نہیں کرینگے تو جنریشن جو حقائق ہی سننا چاہتا گی وہ کیا جان پائیگی تاریخ کی کتابیں تو اب دیمک ہی کھا جائیگی آپ جیسے بھائیوں کی بدولت جنریشن یوٹیوب کے ذریعے بہت کچھ جان سکتی ہے لیکن ساتھ میں یورپ ممالک کیلئے بھاگنے میں مدد گار ویڈیوز بنانا نہ چھوڑیں اور اپ ڈیٹ بھی کرتے رہیں جزاک اللّہ 😊
Nai sir allah tala ap k emaan maal olad sehat me barkat dy mai khud saudi me rehta hon or kisi European country me jana chahta hon heavy driving perfusion hai mera 3 year experience on the way... Canada Australia or in jesy achy mulkh me jana chahta hon mai mujhy mery mtlb ki information chaheye.
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ عثمانی صاحب ، مکینیکل انجینئر کے لیے کس طرح کے حالات ہیں ۔۔۔؟ میرے بیٹے کا سکالرشپ لگا ہے وہاں کی ایک یونیورسٹی میں ، جو کہ ہوائی جہاز ٹکٹ سمیت دیگر تمام الاونسز کے ساتھ ایڈمشن ہوا ہے ، اس کے بعد کیا ہوگا ۔۔؟ آپ سے راہنمائی کی درخواست ہے۔ جزاک اللّٰہ ، منتظر ہوں ۔۔