Masha Allah ❤❤❤❤❤❤ amazing natural beauty of Kashmir ❤❤❤❤❤❤❤ Gilgit BALTISTAN SHAYKSGAM valley Aksai chin K2 Siachen Mirpur Muzaffarabad Demchok Ladakh and Jammu are Parts of Kashmir and will be....#Kashmir❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ تاوبٹ کی گلیوں اور اوپر پہاڑوں سے تاوبٹ کا نظارہ کماااااااااال جو بات آپ نے پوچھی اس کا جواب یہ کہ اصل خوبصورتی اور مزہ ہے گاڑی اور بائیک سے اتر کر پیدل ان علاقوں کے اندر گھومنے اور ایکسپلور کرنے کا ہے اس لئے کوشش کیا کریں کہ کسی گاوں میں رک کر اس کے اندر گھوم پھرر کر وہاں کی ثقافت اور وہاں کے لوگوں سے مل کر ان کا رہن سہن ان کی زندگی کے بارے گپ شپ لگائیں شکریہ
Kabi koi ghalat or ulti baat nai karni chaiye..Q k koi ghari qabooliat ki hoti to phir pachtana parta insan ko😞😞Aap ko ye Dua kartay rehna chahiye k Allah muje Sari Zindagi har qisam k haadsat khatraat or pareshanion se bachana..Or Khair o Salamti k sath Safar hua karay mera.
ماشااللہ عرفان بھائی اپ بہت اچھی ویڈیو بناتے ہیں اپ نے ہمیں مکمل کشمیر دکھا دیا ہمیں ان جگہوں کا نام تو سنا تھا لیکن معلوم نہیں تھی اپ نے اپنے ساتھ ساتھ ہمیں بھی کشمیر دکھا ❤دیا
on foot explore kren acha lakin bike ki banisbat mushkil ho jaye ga.aj ap ne on foot taobat ko jo dikhaya hy maza aa gaya.hr youtuber itni mehnat ni krta jitni ap mehnat kartay ho.God bless you and have a safe travel through whole valley ameen.
راجہ جی آپ نے کس سے اجازت لینی ہے ہم کشمیر کے وارث ہیں کشمیر کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہماری جاگیر ہے جو آپ کو روکے اسے بتائیں کہ یہ مقبوضہ کشمیر نہیں آزاد کشمیر ہے اور ہم وارث ہیں