اعلیٰ حضرت گنج کرم بہت بڑے صوفی بزرگ ہیں۔ لنگر شریف ہر وقت چلتا رہتا ہے۔ تبلیغ دین کا کام چل رہا ہے۔۔ اللہ پاک اس آ ستانے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی دے آ مین ۔۔۔
ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اللہ کریم آپ کے روحانیت میں اضافہ فرمائے اللہ کریم آپ پر فضل و کرم عطا فرمائے آپ حضرت کرماں والا شریف کے حال احوال اور بتائیں
بھائی میں آپکی ہر وڈیو بڑے شوق سے دیکھتا ہوں ایک گزارش آپ سے اگر آپ توجہ دیں برائے مہربانی بسم اللہ کا ترجمہ اعلی حضرت کا لیں الله کے نام سے شروع چارچاند لگ جائیں انشاءاللہ
Assalamu alaikum mere peer o murshid ki kahaniyan aur lekar I chinki aur vakya tujhe sunaeye inkokkadu mein mazar kaise banaa rahi ho Kala Sharif mein kaise
اعلیٰ حضرت گنج کرم بہت بڑے صوفی بزرگ ہیں۔ لنگر شریف ہر وقت چلتا رہتا ہے۔ تبلیغ دین کا کام چل رہا ہے۔۔ اللہ پاک اس آ ستانے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی دے آ مین ۔۔۔