Kittna hrram k pysa h in kiminok pass is budhi per lutta rehy hin kittne gharr bhook or fakon ki zindgi guzar😢 rehy hin is this pakistan islamic democracy pakistan 😢
AFsos k humary mulk ma itni bhook or ghareebi hy unki madad kr k naiki kamany ALLAH KO razi krny k bajay is haram kam py paisa pani ki tarah bahaya ja raha hy phir kehty hen k Aazab nazil ho rahy hen Asteghferullah😊
یہ آواز اللہ کریم کی عطا ہے پیغمبر داوود علیہ السلام کو نواز دے یا عام اپنے بندے یا بندی کو نواز دے - نصیبو لال پنجابی سنگیت میں میڈم نور جہاں کے بعد پاکستان میں ایک بہت بڑا نام ہے بہن نصیبو لال کی آواز میں اللہ نے سوز اور رچاوو بھی بڑا عطا کیا ہے یہ آواز صاحب ذوق حضرات کے دلوں کو چیرنے کیلئے کافی ہے اسی طرح کلاسیکی میں میڈم نور جہاں کو بھی بڑا ملکہ حاصل تھا دوسری بات یہ ہے کہ ہر گیت سنگیت کے دو رخ ہوتے ہیں حقیقت یا پھر مجاز یہ سننے والے پر موقوف ہے کہ وہ دھیان گیان کو کس طرف لے کر جاتا ہے یہ بات تو روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ جس نے گائیکی میں حقیقت کو پیش نظر رکھا ان اولیاء اللہ کی قبریں آج بھی زندہ ہیں کیونکہ وہ قبریں صدیوں کی مسافت کے باوجود آج بھی مرجع ء خلائق ہیں وذکرونی اذ کرکم کی آیت انہیں لوگوں پر صادق آتی ہیں کہ انہوں نے ہر رنگ میں اپنے خالق اور مالک کو یاد رکھا جب آپ عام گیت کو صوفی میوزک کے انگ میں ڈھال دیتے ہیں تو مزہ دو آتشہ شراب جیسا ہو جاتا ہے صاحب ذوق حضرات کے لئے ایسی موسیقی آب حیات کا درجہ رکھتی ہے ❤❤❤❤❤
Tum sab ne yahan per jitna Paisa Haram mein Waste kiya hy is se kitny gharoon k Ghar ka Choolha garam ho jana tha ALLAH PAK ap sab ki ankhoon per jo Kali Patti Bandhi hui hy usko Khol de or ap sab ko Din ki Hidayat De Ameen