مولانا صاحب ہم سعودی عرب میں ہیں کیسے ممکن ہے ہم باہر نکل کر عزاداری کریں میں اتفاق نہیں کرتا آپ کی بات سے عزاداری ہر حال میں ضروری ہے لیکن حالات کو دیکھتے ہوئے حج کے لیے جگہ مخصوص ہے عزاداری کہیں بھی کر سکتے ہیں
بھائی میں بھی سعودی عرب ہوں میں عزاداری کے لیے امام حسین کو پُرسہ پیش کرنے کے لیے کھلی جگہ میں چلا گیا جہاں کوئی سننے دیکھنے والا بھی نہیں تھا میں نے نوحہ خوانی کی ماتم کیا ظہر کی نماز ادا کی اور مومنین کے لیے دعا کی
علامہ صاحب نے وضاحت نہیں کی مگر ہمیں اس کا غلط مطلب نہیں نکالنا چاہیے یہ بات ان کے لیے ہے جن کے لیے مجلس میں آنا مشکل نہیں بلا عذر نہیں آ رہے تکلف سمجھتے ہیں امام بارگاہ جانا یہ بات ان پہ جچتی ہے مولا عباس ع کی آقا زادیاں ان کے بھی تکلف کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہمیں چاہیے کہ اگر ممکن ہو تو ضرور شرکت کریں نا کہ موبائل پر ہی گھر بیٹھے دیکھ لیں جبکہ کوئی مسلہ نہیں جانے میں آپ دکھی نہ ہوں ہم پردیس میں ہیں بعض جگہ پہ تو تقیہ بھی ممکن ہے وہ بات ہمارے لئے نہیں تھی
مولانا صاحب آپ کی یہ بات پسند نہیں آئی کچھہ گھر ایسے ہیں جہاں عورتیں چھپ کے سرکار کی یاد میں رو ک اعزاداری کرتی ہیں وہ ٹی وی یا موبائل سے ہی سن کے سرکار کی یاد میں رو لیتی ہیں جہاں سے صدا دو وہ سنتے ہیں دلوں کی کیفیات کو وہ جانتے ہیں حسین زندہ باد