بی بی پاک فضا سلام اللہ علیہا شاہ حبش کی کنیز کی بیٹی تھیں شاہ حبش نے حضرت جعفر طیار ع کے ذریعے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت کے لیے روانہ کیا تھا فقط عمر مبارک صرف 13 سال تھی
بی بی فضا سلام اللہ علیہا نے اپنی پوری زندگی میں زنجبار دیکھا ہی نہیں تھا حبشہ بہت بڑا ملک تھا آج کل دو حصوں میں تقسیم ہو چکا ہے ایک صومالیہ ھے دوسرے حصے کا نام ایتھوپیا ھے ذاکر صاحب تحقیق کیا کریں
بی بی پاک فضا سلام اللہ علیہا نے اپنی پوری زندگی میں شادی نہیں کی مولا علی علیہ السلام نے شادی کے متعلق پوچھا تھا اگر آپ چاہتی ہیں تو میں مدینے کا اچھا بندہ دیکھ کر تمہاری شادی کر دوں لیکن بی بی نے شادی سے انکار کر دیا تھا