Isaiah (chp 40:verses30-31): یسعیاہ (باب40: آیات30-31): نوجوان بھی تھک جائیں گے اور ماندہ ہوں گے اور سورما بالکل گر پڑیں گے ۔ Even the youths shall faint and be weary, and the young men shall utterly fall: لیکن خداوند کا انتظار کرنے والے ازسر نو زور حاصل کرین گے۔ وہ عقابوں کی مانند بال و پر سے اڑیں گے وہ دوڑیں گے اور نہ تھکیں گے۔ وہ چلیں گے اورماندہ نہ ہوں گے۔ But they that wait upon the LORD shall renew their strength; they shall mount up with wings as eagles; they shall run, and not be weary; and they shall walk, and not faint.
i regularly use to listen your prayers . i feel very spritual pastor g apky lectures ny mujy boht tadeel kia hai . khudawand mujy nhi apny jalal k liye istmal karye , ameen