Live Visual From D Chowk |Slogan In Favor Imran Khan | Sajid Gondal #sajidgondal Subscribe us: / @sajidgondal9993 www.youtube.co.... Follow US On Twitter : Sa... Follow Us In Facebook: / sajidgondalnews
ساجد گوندل صاحب انشااللھ جیت صرف آور صرف حق اور سچ کی ہوگی انشااللہ میں خود بیمار ہو اور ٹائیفائڈ ہے ادھر جانے کا بہت بہت افسوس ہے اللّٰہ سب پی ٹی آئی ٹائیگر دوستوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین
یاد رکھیں اگر آج منصور علی شاہ اور باقی ججز خاموش بیٹھے رہے تو اُنکا شمار بھی قاضی کے سہولت کاروں میں ہوگا جب پوری قوم آپ کے پیچھے کھڑی ہے تو پھر ڈر کس چیز کا؟